سپین بچوں کی نیشنلٹی پر والدین کو بڑے Benefits مل رہے؟

سپین بچوں کی نیشنلٹی پر والدین کو بڑے Benefits مل رہے؟
سپین میں نیشنلٹی کا جو rule ہے جیساکہ Asian ممالک کے غیرملکیوں نے 10 سال مکمل کرنے ہوتے ہیں لیکن جو ممالک سپین کی colonies رہ چکی ہے تو اُنہوں نے 2 سال پورے کرنے ہوتے ہیں جب للیگل ہو جاتے ہیں تو اُس کے 2 سال بعد وہ اپلائی کر سکتے ہیں اسی طرح اگر اُن کے بچے نیشنلٹی لے لیتے ہیں تو اُن کو benefits زیادہ ملتے ہیں even کے یہاں تک اگر اُن ممالک میں سے باشندے آتے ہیں اور وہ للیگل نہیں ہوتے وہ وزٹ ویزے پہ آتے ہیں for example میاں بیوی دونوں آئے وزٹ ویزے پہ آئے 90 دن کا اُن کے پاس Schengen visa ہے اور اُنہوں نے سپین میں رہنا کا ارادہ کیا ہے اگر اُن کا کوئی بچہ پیدا ہو جاتا ہے سپین کے اندر تو اُس کو للیگل ہونے کے rights ہیں جیسے وہ للیگل ہو گا آگے وہ اپنے South American والدین کو ریزیڈنسی کارڈ بھی دلوا سکتا ہے اسی طرح اگر نیشنلٹی کے benefits یعنی کہ بچے کو نیشنلٹی ملتی ہے تو وہ والدین کو benefits دلوا سکتا ہے تو اس وجہ سے اُن ممالک کے لیۓ special قوانین ہیں وہ تمام قوانین ہمارے لوگوں پہ implement نہیں ہوتے جب کچھ والدین وہ قانون کے بارے سوچتے ہیں یا پڑتے ہیں تو وہ یہ نہیں سنتے اور نہ ہی یہ سمجھتے ہیں کہ یہ اُن لوگوں کے لیۓ جو کہ South American ہیں جہاں پہ پہلے سپین کی حکومت رہ چکی ہے تو اُن کے لیۓ special law بنائے ہوئے ہیں ہمارے لیۓ ایسا کوئی بھی قانون نہیں ہے ہم نے وہی time period پورا کرنا ہے جو کہ عام طور پہ routine میں چل رہا ہے اگر بچوں کی نیشنلٹی مل جاتی ہے اُس کا کوئی بھی benefit نہیں ہے سوائے اس کے کہ اب آپ relax کریں کہ آپ کے بچوں کو نیشنلٹی مل چکی ہے اب آپ نے لینی ہے اور اُس سے پھر آپ کو benefit ہو گا بچوں کی نیشنلٹی سے والدین کو کوئی بھی benefit نہیں ہوتا ہے۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے