سپین فیملی ویزا ریزیڈنسی کارڈ والوں کیلئے ضروری اعلان

سپین فیملی ویزا ریزیڈنسی کارڈ والوں کیلئے ضروری اعلان
سپین فیملی ویزے سے متعلق بہت ہی اہم اپڈیٹ جاری ہوئی ہے تو جیساکہ آپ کے پاس ریزیڈنسی کارڈ ہے اور ابھی نیشنلٹی موجود نہیں ہے تو آپ کو معلوم ہے کہ آپ نے اپنی ابھی income بھی show کرنی ہے income show کرنے کا سب سے بڑا ذریعے ہے کہ آپ نے اپنی nominal show کرنی ہے کہ کس صوبے میں 6 مہینے 8 مہینے اس طرح چلتی تھی لیکن اب آپ کو معلوم ہے کہ 2023 کا جو نیا قانون ہے جس میں آپ نے کنتراتو اندیفنیدو جو کہ اب فیفو کنتراتو کے برابر ہے وہ آپ نے show کروانا ہے وہ کم از کم دو تین مہینے پرُانا ہو تو وہ چل جاتا ہے تو اُس پہ آپ فیملی اپلائی کر سکتے ہیں لیکن یہ یاد رکھیں کہ گھر لازمی طور پہ آپ نے arrange کرنا ہے اور گھر لازمی طور پہ آپ نے دیکھنا ہے جب تک آپ کو انفرمے دی بابیندا نہیں ملے گا آپ کی استخیریا سے فیملی کے documents pass نہیں ہوں گے اس چیز کو آپ نے ذہن میں رکھنا ہے اس کے علاوہ جو گھر ہے تو وہ اُسی طرح سے condition ہے جن لوگوں کو نیشنلٹی مل چکی ہے اُن پہ نہ تو income کا قانون لاگو ہوتا ہے اور نہ ہی اُن پہ رہائش کا قانون لاگو ہوتا ہے یہ دونوں جو ہیں اُن کے لیۓ exemption ہے یعنی کہ اُن کو نہ تو income show کرنے کی ضرورت ہے اور نہ ہی یہ show کرنے کی ضرورت ہے کہ اُن کے پاس یہاں پہ گھر ہے یا نہیں ہے جس طرح سے normally انفرمے دی بابیندا چاہیے اُس میں وہ بابیندا نہیں چاہیے یہ اُن کو رعایت ہے اور ساتھ ساتھ ان کو ابھی بھی proof دینے کی ضرورت نہیں ہے اس وجہ سے وہ لوگ جو کہ نیشنلٹی ہولڈرز ہیں وہ اپنی فیملی کو بلواتے ہیں تو اُن کے لیۓ یہ benefit ہے۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے