سپین نیشنل پولیس نے ایک بہت ہی اہم کاروائی کی ہے اور یہ اصل میں کاروائی اس سے پہلے ہو جانی چاہیے تھی کیونکہ اس پہ کافی زیادہ معاملات چلتے رہے ہیں اور کافی زیادہ لوگ اس پہ پریشان ہوئے ہیں اور اس پہ کافی دفعہ استخیریا نے احتجاج بھی کیا خاض طور پہ Madrid میں بارسلونا میں اور باقی بڑے شہروں میں جہاں پہ غیرملکیوں کی تعداد اچھی خاضی ہے آپ کو معلوم ہو گا کہ کورونا season کے درمیان specially اور اُس کے بعد بھی سیتا جو تھا تو وہ نہ نکل سکتے تھے آپ بیھٹے رہتے تھے 24 گھنٹے try کرتے رہتے تھے ہر وقت لگے رہتے تھے لیکن سیتا نہیں نکلتا تھا اب سیتے کا سب سے بڑا مسئلہ یہ تھا کہ آپ کو اگر سیتا لینا ہوتا تھا تو آپ کسی call shop پہ کسی centre پہ یا کسی خستور کے پاس جاتے تھے اور اُس کو آپ پیسے دیتے تھے تو وہ آپ کو سیتا نکل کر دیتا تھا اصل میں یہ کیا game ہوتی رہی ہے جس کو ابھی نیشنل پولیس ہے تو اُنہوں نے ایک main بندے کو اس کے بارے میں جرم دار پایا ہے اور اُس کو پکڑ لیا ہے اصل میں پورے ملک میں چند ایک hackers تھے یعنی کہ وہ تمام مینداروں کا جہاں اُنہیں پتا تھا کہ زیادہ تر لوگ سیتا لے کے جاتے ہیں جس میں SEPE ہو گیا اینم ہو گیا اور اس کے ساتھ سسودیاسوشیال کے باقی انیس کے دفاتر اور باقی جو تمام ادارے ہیں تو وہ وہاں پہ وہ کیا کرتے تھے اُن کے پاس ایسا جدید software تھا کہ ان کے جو سیتے تھے جیسے ہی وہ open ہوتے تھے تو اُن تمام کو فوراً book کر لیتے تھے fake id کے ساتھ تو اُس سے وہ پورے ملک میں اپنا اُنہوں نے ایک network بنایا ہوا تھا اور وہاں پہ وہ تقسیم کر کے آگے distribute کر دیتے تھے آگے سے اُن کو پھر مزید سیتے sale کیۓ جاتے تھے اور کچھ جگہوں پہ یہ قیمت 50 یورو 40 یورو تک پہنچ جاتی تھی کیونکہ اس سے پہلے غیرملکیوں کی جانب سے اس پہ احتجاج بھی کیا جا چکا ہے کہ سیتا سسٹم کو بہتر کیا جائے تو اس طرح کی کاروائی نیشل پولیس نے کی ہے جو کہ ایک بہت ہی بڑا hacker پکڑا گیا ہے جو کہ بڑی بڑی ویب سائٹ کو اپنے software سے hack کرتا تھا اور تمام سیتوں کو آگے distribute کرتا تھا یعنی کہ sale کرتا تھا تو اب نیشنل پولیس نے اس hacker کو گرفتار کر لیا ہے تو اب دیکھتے ہیں کہ سیتوں کا نظام کچھ بہتر ہوتا ہے یا نہیں تو اس حوالے سے جو بھی اپڈیٹ آئے گئی جو شئیر کر دی جائے گئی۔
0 تبصرے