سپین حکومت کا بڑا اعلان بڑی رعایت ملی گئی

سپین حکومت کا بڑا اعلان بڑی رعایت ملی گئی
سپین حکومت نے ایک اہم اعلان کیا ہے اور اس پہ بہت اچھا response بھی آنا شروع ہو چکا ہے تو جیساکہ آپ لوگوں کے ساتھ ایک نیوز شئیر کی گئی تھی جس میں خاض طور پہ trains کے بارے میں بتایا گیا تھا کہ بہت بڑی رعایتیں آ رہی ہیں اب ایک رعایت جو ہے تو وہ شروع ہو چکی ہے اعلیکانتے سے Madrid اور Madrid سے اعلیکانتے daily base پہ دو trains جائیں گئی اور دو ہی trains واپس آئیں گئی اور یہ تیز ترین trains ہوں گئی جس کے درمیان 3 سے 4 صرف stops ہوں گے تو یہ صرف 7 یورو میں آپ اس کی tickets لے سکتے ہیں ٹکٹ 6 مارچ سے open ہو چکی ہے آپ اُس کو خرید سکتے ہیں آن لائن خرید سکتے ہیں یا stations پہ جا کے خرید سکتے ہیں یہ ایک بڑا benefit ہے جو لوگ اس سے فائدہ اُٹھانا چاہتے ہیں لازمی طور پہ اُٹھائیں نیچے آپ کو لنک دیا جا رہا ہے جس میں تمام stops کے نام موجود ہیں جہاں جہاں train روکے گئی کون سی train ہے کسی طرح سے آپ نے buy کرنا ہے 7 یورو اس کی قیمت ہے یہ تمام پراسیس لنک پہ کلک کر کے آپ حاصل کر سکتے ہیں۔

Post a Comment

0 Comments