سپین میں Work Permits کی نئی Demand ضروری اعلان

سپین میں Work Permits کی نئی Demand ضروری اعلان
سپین میں کورونا کے دوران گورنمنٹ نے اللیگل امیگرنٹس کو بھی allow کر دیا تھا کہ وہ کھیتوں میں جا کے کام کر سکتے ہیں even کو پارو لے رہے ہیں وہ بھی جا کے کام کر سکتے ہیں اُن کی پارو نہیں کاٹی جائے گئی اُن کی پارو نہیں روکی جائے گئی وہ وہاں پہ جا کے کھیتوں میں کام کریں اُس کی یہ وجہ تھی کہ بہت بڑی تعداد میں جو fruit market تھی تو وہ crisis کا شکار تھی کیونکہ fruits نہ توڑنے والے ملنے کی وجہ سے درختوں پہ وہ جو خراب ہو رہے تھے یہ ہی وجہ ہے کہ انہوں نے اس طرح کی announcement کی تو اب کیونکہ recession کا time ہے دوبارہ سے حالات بہتر ہونا شروع ہو چکے ہیں کورونا کے بعد تو اب دوبارہ سے demand جو ہے تو وہ بڑھ رہی ہے خاض طور پہ agriculture میں کام کرنے والے لوگوں کی تو اب 15 ہزار work permits کی announcement کی گئی ہے سپین کی جانب سے ایک ہزار جو ہے وہ سینی گال کے لیۓ انہوں نے try کرنے کے طور پہ اپلائی کر دیا ہے یہ تعداد مزید بڑھ سکتی ہے ابھی صرف سینی گال کا نام لیا گیا ہے چند ایک اور افریقہ کے ممالک ہیں لیکن آنے والے وقت میں openly تمام لوگوں کے لیۓ ورک پرمٹ open کر دئیے جائیں گے seasonal work permit میں سب سے پہلے تو agricultural کے شعبے کو رکھا گیا ہے اُسی کی سب سے زیادہ ضرورت ہے اس وجہ سے agriculture کا جو شعبہ ہے اُسی کے لیۓ ورک پرمٹ کا اعلان کرنے جا رہی ہے سپین کی حکومت اور مزید اس کے ساتھ construction کا جو شعبہ ہے وہاں پہ بھی اس وقت جو ہے حکومت کو skill base لوگ نہیں مل رہے ہیں اور اُن کی demand کافی زیادہ بڑھتی جا رہی ہے اور اسی طرح construction کے شعبے کے ساتھ باقی ورک پرمٹ بھی open ہو جائیں گے اُس کے بعد آسانی کے ساتھ لوگ دوسرے ممالک سے بھی آ سکیں گے۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے