انگلینڈ Dependent Visa ستمبر میں بند ہو رہا؟ ضروری اعلان

انگلینڈ Dependent Visa ستمبر میں بند ہو رہا؟ ضروری اعلان
یوکے کا ایسا ویزا جس کے تحت بیوی بچوں سمیت یوکے میں آ سکتے ہیں اور یہ آخری موقع ہے آپ لوگوں کے لیۓ یوکے آنے کا کیونکہ یہ ویزا بند ہو سکتا ہے ستمبر 2023 میں اگر نہیں اپلائی کیا ہے تو جلدہی سے اپلائی کر لیں کیونکہ یہ last opportunity ہے لیکن ابھی final نہیں ہوا ہے but آپ لوگ یوکے میں آ سکتے ہیں اور لاکھوں کما سکتے ہیں۔ 


 تو یہ ایک ایسا ویزا ہے جس کو Dependent VISA کہا جاتا ہے جس پر آپ کی wife master یا PHD course کرنے آتی ہیں تو اگر اُس کا husband matric pass بھی نہیں ہے تو اُس کے husband کو نہ تو تعلیم کی ضرورت ہے اور نہ ہی IELTS کرنے کی ضرورت ہے کیونکہ Husband آسانی سے یوکے میں اپنی Wife کی Base پہ آ سکتا ہے اور جیساکہ ابھی student Dependent VISA ہے جس پہ بہت سے Dependent آ چکے ہیں nearly جو کہ 6 لاکھ 80 ہزار آ گئے ہیں اور جو یوکے کی ہوم سیکرٹری ہے تو اُس نے purpose رکھا ہے کہ strict کر دیا جائے dependent کو اور even کے اُنہوں نے کہا کہ students کو جو 2 سال کا ورک ویزا ملتا تھا تو اُس کو 6 مہینے کر دیا جائے تو یہ ایسا ویزا ہے جہاں پر آپ کے husband آپ کے ساتھ آئیں گے full time میں ware house میں کام کریں گے اور husband کو 3 چیزیں دھیان میں رکھنی ہے کہ آپ کی wife continuously study کرے کبھی بھی نہ چھڑوائیں overstay نہ ہوں کیونکہ یوکے میں overstay ہو کر آپ کو PR جو کہ 20 سال بعد ملتی ہے اور مزید آپ اگر اپنے study Visa کو work Visa میں convert کرنا چاہتے ہیں تو آپ آسانی کے ساتھ ایسا کر سکتے ہیں کیونکہ بہت سے students یوکے میں آ کے carehome کا ویزا لے لیتے ہیں اور convert ہو جاتے ہیں work Visa میں۔


 اور مزید اس کے لیۓ اگر آپ کو BRP Card چاہیے تو یوکے میں آتے ہی BRP Card اپلائی کریں bank account کھولیں اور اپنا national insurance number اپلائی کریں تو جو بھی dependent یوکے میں آتے ہیں تو وہ یوکے میں کوئی بھی job کر سکتے ہیں کیونکہ آپ full time کام کر سکتے ہیں تو یہ dependent visa بہت ہی بڑا ویزا ہے جو کہ اُنقریب ختم ہو سکتا ہے تو اس سے لازمی طور پہ فائدہ حاصل کریں۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے