سپین زبان سرٹیفیکٹ کے بغیر نیشنلٹی ضروری اعلان

سپین زبان سرٹیفیکٹ کے بغیر نیشنلٹی ضروری اعلان
سپین میں بغیر زبان سرٹیفیکٹ کے کس طرح سے سپین کی نیشنلٹی اپلائی کر سکتے ہیں تو اس پہ کافی نیوز detail کے ساتھ بتا چکا ہوں ایک دفعہ آپ لوگوں کے ساتھ شئیر بھی کیا تھا examination hall کی تمام date sheet میں نے شئیر کی تھی کہ 2023 میں کہاں کہاں کب کب exam ہو رہے ہیں اُن لوگوں کے جو کہ پڑھے لکھے نہیں ہیں لیکن صرف اور صرف اُن کی جو listening check کرنے کے لیۓ اور جو اُن کی speaking ہے وہ check کرنے کے لیۓ جو exam ہیں وہ ہوں گے اور اُس کے بعد یہ یاد رکھیں کہ اُن کو سرٹیفیکٹ نہیں ملے گا بلکہ صرف ڈپلومہ ملے گا اور یہ ڈپلومہ صرف صرف کارآمد ہو گا نیشنلٹی جمع کروانے کے لیۓ اس کے علاوہ اور کوئی آپ اُس سے کام نہیں لے سکتے یہ یاد رکھیں کہ جو انسیتیتو سروینتے ہے یہ نیشنل level کا ایسا سرکاری ادارہ ہے جو کہ under royal جو ہے وہ rules and regulations follow کرتے ہوئے چلتا ہے اس کا صرف اور صرف یہ ہی کام ہے کہ پوری دنیا میں سیپینش کلچر کو سیپینش زبان کو پھیلانا یہ ہی وجہ ہے کہ پوری دنیا تقریباً ان کے سنٹرز ہیں آپ کہیں بھی ان کا ڈپلومہ کرنا چاہیں کہیں بھی کوئی کورس کرنا چاہیں سروینتے کا آپ کر سکتے ہیں لیکن یہاں پہ یہ آپ کو بتاتا چلوں کہ ڈپلومہ اور جو سرٹیفیکٹ ہیں جو دیلے یا دوست یا اس طرح B1, A1, A2 تو یہ جو certification ہے تو وہ صرف اور صرف نیشنلٹی کے لیۓ نہیں ہوتی اس سے آپ اور بھی کام لے سکتے ہیں اگر کسی جگہ پہ یہ requirement ہوتی ہے لیکن یہ جو ڈپلومہ ہو گا تو وہ اُن پڑھ لوگوں کے لیۓ صرف اور صرف نیشنلٹی جمع کروانے کے لیۓ ہو گا اس کے علاوہ آپ اس کا کوئی بھی استعمال نہیں کر سکتے ہیں۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے