سپین فیملی بلوانے Papers Renew کروانے کیلئے ضروری ہدایات

Spain Family Renew Papers 2023 Update
سپین میں فیملی بلوانے کے بعد کافی لوگوں کی جانب سے پوچھا گیا ہے کہ نئی فیملی آئی ہے تو کیا وہ امداد اپلائی کر سکتے ہیں تو یہ یاد رکھیں کہ فیملی نے امداد اپلائی نہیں کرنی ہوتی تو جو فیملی کا سربراہ ہوتا ہے اُس نے فیملی اپلائی جس نے کی ہے یعنی کہ جس کی بیس پہ فیملی یہاں آئی ہے اُس نے امداد اپلائی کرنی ہوتی ہے وہ ماں بھی ہو سکتی ہے وہ باپ بھی ہو سکتا ہے صرف اور صرف فیملی کے documents ساتھ attach ہوں گے لیکن سربراہ نے اپلائی کرنی ہوتی ہے اور اُسی کے نام پہ اپلائی ہوتی ہے کیونکہ وہ پہلے یہاں پہ رہ رہا ہوتا ہے یا رہ رہی ہوتی ہے تو وہ اپلائی کر سکتے ہیں بالکل بھی اس میں کوئی مسئلہ نہیں ہے کہ فیملی نئی آئی ہے یا پُرانی آئی ہے اس کے علاوہ تنخواہ یعنی کہ جب فیملی بلوائی گئی تو میری 1400 یورو تنخواہ تھی اب میں نے papers renew کروانے ہیں کیا 1200 یورو چل جائے گئی بالکل چل جائے گئی اتنا تھوڑا difference کا کوئی مسئلہ نہیں ہے یہاں پہ آپ کو یہ بھی بتاتا چلوں کہ اب یہ بھی ختم ہونے جا رہی ہے آپ کے ساتھ یہ نیا قانون شئیر کیا تھا کہ اندیفنیدو تو وہ چلنا شروع ہو جائے گا آپ کی nominal کو numbering check نہیں کی جائے گئی بلکہ آپ کا contract check کیا جائے گا کہ وہ چل رہا ہے اس وجہ سے اتنا مسئلہ نہیں ہے اب ایک اور اہم بات آپ کو بتاتا چلوں کہ جب آپ فیملی اپلائی کرتے ہیں اور جو گھر آپ لیتے ہیں فیملی اپلائی کرنے کے لیۓ اُس کو کوشیش کریں گے کہ پہلی رینیواسین تک نہ چھوڑیں یا کم از کم فیملی جب PR تک پہنچ جائے تو نہ چھوڑیں کیونکہ بہت ساری فیملی ایسی ہیں جو کہ papers اُنہوں نے pass کروائے فیملی بلوائی اور اُسی پراسیس میں گھر چھوڑ دیا دوبارہ آپ کو بابیندا لینا پڑتا ہے گھر pass کروانا پڑتا ہے نئی طریقے سے تمام پراسیس کرنا پڑتا ہے جب وہ آ کے fingers دیتے ہیں تو یہ کرنا پڑتا ہے اُس کے بعد آپ اپنی فیملی کے documents renew کروا سکتے ہیں یا دوبارہ سے لے سکتے ہیں اس وجہ سے اس چیز کا بھی خاض خیال رکھیں گھروں کی کافی زیادہ کمی ہے جس کی وجہ سے اور گھر ملنے کافی زیادہ مشکل ہو جاتے ہیں خاض طور پہ بابیندا pass ہو سکے وہ گھر پھر ملنا تھوڑا مشکل ہو جاتا ہے۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے