سپین میں امیگرنٹس کے لیۓ نیا حکومتی پلان سامنے آیا ہے جس سے امیگرنٹس کافی زیادہ فائدہ اُٹھا سکتے ہیں دوسرے ترقی یافتہ ممالک کی طرح سپین نے بھی کچھ نئی activities شروع کی ہیں خاض طور پہ امیگرنٹس کے لیۓ اُن امیگرنٹس کے لیۓ جو کہ حالات سے مارے ہوئے اس ملک میں آتے ہیں اور یہاں پہ آ کے وہ لاوارثوں کی طرح رہتے ہیں تو اُن کے لیۓ specially حکومت نے نئے پلان کا اعلان کیا ہے اور اس پہ specially ایک ادارے کو active کیا ہے یہاں پہ جو سب سے زیادہ اہم چیزیں ہیں جن چیزوں کا خیال رکھا جائے گا وہ رکھا جائے گا کہ وہ لوگ جو معذور ہیں وہ بھی اب اس نئے قانون کے مطابق جو نیا انہوں نے ادارہ بنایا ہے تو وہ خاض طور پہ ان لوگوں کے لیۓ بھی نرمی رکھے گا ان کو قانون کے ذریعے للیگل کرنے کے تمام پراسیس کو حکومت deal کرے گئی اور حکومت ان کی مدد کرے گئی اور مزید ایسے لوگ جن کی عمریں بہت زیادہ ہیں یا اگر وہ abnormal ہیں اُن کا ذہنی توازن ٹھیک نہیں ہے یا اُن کی عمر جو ہے وہ 18 سے کم ہے اور مزید جو pregnant عورتیں ہیں تو اُن کے لیۓ اور جو جنسی تشدد میں متاثر ہے عورت تو اُس کی بھی deal کیا جائے اور اُس کے بعد چھوٹے بچوں کے تمام خرچے حکومت اُٹھے گئی اور جو باقی کافی چیزیں جو human rights کی violation کسی نہ کسی کے ساتھ کی ہے تو انصاف کے لیۓ کیا جائے گا اور اس کے علاوہ کچھ medical کی ایسی condition یعنی کہ جس کی medical condition بُری ہے تو اُس بھی rights دئیے جائیں گے تو اب اس نئے پروگرام کے تحت امیگرنٹس کے لیۓ آنے والی زندگیاں مزید آسان ہو جائیں گئی۔
0 تبصرے