سپین نیشنلٹی سٹیٹس تازہ ترین timeline کیا ہے تو اس سے متعلق بہت سے لوگوں کی جانب سے پوچھا گیا ہے کہ اس وقت جو پہلا سٹیٹس ہے جو افسیعال میں convert ہوتا ہے تو وہ کیا ہے کتنے عرصے میں وہ change ہو رہا ہے یہاں پہ بےشمار examples ہمارے سامنے ہیں تو جو پہلا سٹیٹس change ہو رہا ہے وہ تقریباً 6 سے 7 مہینے کے درمیان اور کچھ لوگوں کا 6 مہینے ایک ہفتہ کچھ لوگوں کا پورے 6 مہینے میں اور کچھ لوگوں کا 6 مہینے دو ہفتے یعنی کہ ساڈھے 6 مہینے میں تو اس طرح سے پہلا سٹیٹس change ہوتا ہے یہاں پہ آپ کو یہ بتاتا چلوں کہ تقریباً 10 مہینوں میں سٹیٹس جو ہے آخری step پہ پہنچ جاتا ہے لیکن میں آپ کو ایک بات دوبارہ بتانا چاہوں گا کہ جب آپ کا سٹیٹس آخری سٹیٹس پہ پہنچتا ہے کالیفیقاسین پہ تو اُس وقت ایک مرتبہ دوبارہ سے اُستی آر میں چلا جاتا ہے اُس کی یہ وجہ ہوتی ہے کہ آپ کے کریکٹرسرٹیفیکٹ کی verification شروع ہوتی ہے تو بہت سارے اُس وقت پریشان ہو جاتے ہیں کہ شاید میری file میں کوئی مسئلہ ہے جس کی وجہ سے سٹیٹس back چلا گیا ہے اصل میں آپ کا آخری step رہتا ہوتا ہے اور وہ ہے آپ کے character کو check کرنے کا کیونکہ کچھ ایسے ادارے ہیں جو خاض طور پہ یہ کام سرانجام دیتے ہیں اُن کے پاس آپ کی file جاتی ہے وہ آپ کی verifications کرتے ہیں آپ کی تمام detail check کرنے کے بعد سب کچھ okay ہوتا ہے تقریباً تقریباً دس سے گیارہ سے اور حد ایک سال میں آپ کی نیشنلٹی جو ہے وہ pass ہو جاتی ہے اور آپ کا سٹیٹس change ہو جاتا ہے اور اُس کے بعد آپ نے خورامینتو کروانی ہوتی ہے اور اُس کے بعد آپ نے اپنی نیشنلٹی لینی ہوتی ہے تو یہ پراسیس ہے جو کہ maximum time period پہ چل رہا ہے۔
0 تبصرے