اسپین نیشنلٹی کونسی Pass ہو رہی؟ تازہ ترین ضروری اعلان

اسپین نیشنلٹی کونسی Pass ہو رہی؟ تازہ ترین ضروری اعلان
اسپین میں اس وقت نیشنلٹی pass ہونے کی situation ایسی ہے جیساکہ ایک حیران کن case سامنے آیا ہے تو وہ یہ ہے کہ دسمبر 2022 کا بھی ایک نیشنلٹی case pass ہو کے یعنی کہ نیشنلٹی کے result سامنے آئیں ہیں کہ اُس کو نیشنلٹی دے دی گئی ہے اور جہاں تک بات ہے باقی عموماً case چل رہے ہیں یہ تو ایک accidental case کہہ سکتے ہیں کہ دسمبر میں اور ابھی آپ جنوری میں جا رہے ہیں بہت ہی حیران کن بات سامنے آئی ہے لیکن یہاں پہ جو normally چل رہے ہیں اس وقت case جو کہ routine wise ہیں تو وہ جنوری فروری 2022 کے چل رہے ہیں آپ نے سنا ہو گا بیچ میں نومبر کے بھی ہیں مارچ کے بھی ہیں April کے بھی ہیں June کے بھی ہیں لیکن وہ ایک routine wise نہیں ہیں وہ کسی ایسے table پہ جو بندہ کافی speedily کام کر رہا ہے یا اس طرح آپ کی خوش قسمتی ہوتی ہے کہ ایسے بندے کے table پہ آپ کی file چلی جائے جو جلد سے جلد کام کرنے والا جلد نپٹانے والا ہے تو ایسی صورت میں آپ کی file جو ہے تو وہ پہلے نمبر پہ آ جاتی ہے اور جلدہی آپ کا result آ جاتا ہے لیکن جو routine wise اس وقت کام چل رہا ہے تو وہ یہ ذہن میں رکھیں کہ سال کے اندر اندر نیشنلٹی pass ہو رہی ہیں ابھی بھی جو چل رہا ہے تو وہ جنوری اور فروری کی files check ہو رہی ہیں routine wise اور جنوری فروری کے لوگوں کی جنہوں نے files جمع کروائیں تھیں 2022 جنوری فروری میں تو اُن کی files کافی speedily اُن کے results سامنے آ رہے ہیں یہاں پہ ایک اور بات بتاتا چلوں کہ ایک دوست نے کہا ہے کہ کالیقافین پہ میرا اپڈیٹ جا چکی ہے اور وہاں سے مجھ پہ ایک case تھا اُس پہ میں نے جو مجھے جرمانہ ہوا تھا اُس کی میں نے قسطتیں کروا لی تھیں تو کیا میرے case میں کوئی مسئلہ تو نہیں آئے گا عموماً طور پہ یہ دیکھا گیا ہے کہ آپ کے case کا اگر فیصلہ ہو بھی چکا ہو پھر بھی خصتیسیا ایک letter لکھتی ہے کہ یہ case آپ پہ تھا اس کی ہمیں updates دیں ہمیں بتائیں کہ آپ نے کس طرح سے نپٹایا ہے تو اُس میں آپ نے اُن کو بتا دینا ہے کہ میں نے قسطتیں کروائی ہیں میرا case clear ہو چکا ہے تو پھر آپ کا وکیل آپ کی تمام چیزیں خصتیسیا کو provide کر دے گا تو پھر آپ کی نیشنلٹی جو ہے clear ہو جائے گئی یعنی کہ Pass ہو جائے گئی اور مزید یہ یاد رکھیں کہ اگر آپ کے جرم کی نوعیت خطرناک قسم کی ہے تو آپ کی نیشنلٹی کو روکا بھی جا سکتا ہے اور اُس کے بعد آپ کو مختلف cases کرنے پڑیں گے اور اُس کے بعد آپ کے results سامنے آئیں گے جو کہ عموماً طور پہ at the end آپ کو نیشنلٹی مل جاتی ہے لیکن time کافی waste ہوتا ہے تو اس لیۓ ہمیشہ ایسے کاموں سے بچیں جس سے آپ کو پریشانی اُٹھانا پڑے۔

Post a Comment

0 Comments