اسپین نیشنلٹی سے متعلق بہت ہی اہم خبر آپ لوگوں کے ساتھ شئیر کروں گا اور اس کے بارے میں کافی سوالات بھی کیۓ گئے ہیں تو جیساکہ DNI جو ہے ان کی duration کیا ہوتی ہے اُنہوں نے اصل میں پوچھا ہے کہ کیا جو ہمارے پاس NIE ہے یعنی کہ ہمیں نیشنلٹی ملتی ہے جب NIE expire ہو گئی تو اُسی date تک کی DNI ملے گئی ہمیں تو ایسا نہیں ہے DNI ایک علیحدہ status ہے اور NIE ایک علیحدہ status ہے NIE جو ہے تو وہ غیرملکیوں کیلئے ہے اور DNI جو ہے تو وہ نیشنل لوگوں کیلئے جو Spanish لوگ ہیں اُن کیلئے ہے تو اب duration کا آپ نے غور سے سنا ہے اور یہ ہی اس کی duration ہے تو جب کسی بچے کو ملتی ہے تو بچہ zero سے لے کے 5 سال تک کا ہوتا ہے تو اُس کو DNI دو سال سے زیادہ کی نہیں ملتی جب وہ اپلائی کرے گا تو اُس سے آگے دو سال اور مزید 5 سال سے لے کے 30 سال کی عمر تک آپ کو DNI کی جو time limit ہو گئی تو وہ 5 سال کی ملے گئی یہ یاد رہے کہ 5 سال سے لے کے 30 سال کی عمر تک آپ DNI جتنی مرتبہ renew کروائیں جو بھی کریں تو آپ کو 5 سال سے زیادہ کی نہیں ملے گئی لیکن 30 سال سے اُوپر کی عمر سے لے کے 70 سال کی عمر تک آپ کو 10 سال کی DNI ملے گئی اُس کے درمیان آپ کی جتنی بھی مرتبہ expire ہوتی ہے یعنی کہ 70 سال سے آگے اُنہوں نے علیحدہ سے Spanish DNI ہوتی ہے تو وہ ایک علیحدہ سسٹم ہے اور اب 70 سال تک ہی سمجھے کہ zero سے لے کے 5 سال تک دو سال کی DNI ملے گئی اور 5 سال سے لے کے 30 سال کی عمر تک آپ کو 5 سال کی DNI ملے گئی اور 30 سال سے لے کے 70 سال کی عمر کے درمیان آپ کو جو DNI ملے گئی اسپین کی نیشنلٹی کے بعد تو وہ آپ کو دس سال کی ملے گئی تو یہ اہم معلومات ہے DNI کے بارے میں۔
0 تبصرے