اسپین میں بچوں کیلئے کچھ نئے امدادی پیکج کی announcement کی گئی ہے جیساکہ 2023 خاض طور پہ بچوں کی امداد کے حساب سے بہت زبردست اور perfect ہے تو اس سے متعلق مسئلہ یہ ہے کہ 2020 میں اسپین کی آبادی تھوڑی سی increase ہوئی 2021 میں بھی تھوڑی سی increase ہوئی اور 2022 میں دوبارہ سے decrease ہو چکی ہے اور جو تازہ ترین report آئی ہے تو اُس کے مطابق یہ ہے کہ 0.08 فیصد جو اسپین کی آبادی ہے تو وہ پچھلے 2021 کے مقابلے میں 2022 میں decrease ہوئی ہے حالانکہ کورونا کی condition better ہونا شروع ہو چکی ہے لیکن جو birth rate ہے اسپین کا تو وہ 2022 میں decrease ہوا ہے اور یہ ہی وجہ ہے کہ اسپین کی حکومت مختلف packages لے کے آ رہی ہے تاکہ والدین زیادہ سے زیادہ birth rate کی طرف جائیں اور جو اسپین کو بہت بڑا خطرہ لاحق ہے کہ 2050 تک یہاں کی بڑی آبادی بوڑھوں کی ہو گئی اور نوجوانوں کی کم ہو گئی تو اُس کیلئے حکومت struggle کر رہی ہے اور یہ ہی وجہ ہے کہ اب مختلف packages دئیے جا رہے ہیں۔
اور مزید اس میں والد کیلئے ایک نیا پیکج یہ آیا ہے کہ اب 9 مہینے تک یعنی کہ جب تک بچہ نہیں ہوتا تو 2 گھنٹے سے لے کے آدھے گھنٹے تک جیسے جیسے بچہ بڑا ہوتا جائے گا تو اُس کو rest دی جائے گئی کسی بھی کام سے جو بھی وہ کام کرتا ہے تو اُس میں وہ پہلے کام چھوڑ سکے گا تاکہ بچے کی دیکھ بھال میں جو والدہ ہے تو اُس کا ہاتھ بٹایا جا سکے تو یہ بھی ایک نئی چیز شامل کی گئی ہے جو کہ ولداین کیلئے اچھی خبر ہے۔
0 تبصرے