انگلینڈ وزیراعظم نئے Laws Launch کر رہا؟ ضروری اعلان

انگلینڈ وزیراعظم نئے Laws Launch کر رہا؟ ضروری اعلان
انگلینڈ کے وزیراعظم کیا امیگرنٹس کو یوکے میں آنے نہیں دیں گے اور کیا یوکے کے دروازے بند کر دئیے جائیں گے کیونکہ اس سے متعلق بہت سی نیوز آ رہی ہے اور اس نیوز کے مطابق کچھ students کو deport بھی کر دیا گیا ہے اور مزید اب جو یوکے نے بہت سارے rules سخت کر دئیے ہیں تو جو لوگ یوکے میں اب انٹری کریں گے تو اُن کو واپس بھیج دیا جائے گا اگر یوکے کو لگے گا کہ اُن کے پاس وہ rights اور documents نہیں ہیں تو اس حوالے سے مکمل detail آپ لوگوں کے ساتھ شئیر کریں گے۔ تو اس نیوز کی تفصیلات کے مطابق یوکے کے prime Minister نئے laws launch کرنے جا رہے ہیں کیونکہ الیکشن بہت ہی قریب آ رہے ہیں اور بہت ہی pressure ہے اس نئی گورنمنٹ پہ جو رشی سونک کی گورنمنٹ ہے کہ آپ کو امیگریشن کو کنٹرول کرنا ہے اور اس کا مسئلہ کہیں نہ کہیں valid بھی ہے کیونکہ یوکے کی جو آبادی ہے تو وہ 6 کروڈ ہے اور اس آبادی میں سے 5 لاکھ تو roughly امیگرنٹس آ گئے ہیں ایک سال میں تو اب اس سے غربت بڑھے گئی جس کی وجہ سے crime بڑھ سکتا ہے تو اب اس سے متعلق یوکے کے prime minister نے بہت ہی clearly کہا ہے کہ اب جو بھی boats سے آئیں گے چاہے وہ boat فرانس سے آتی ہے تو اب جو بھی لوگ کشتیوں کے ذریعے آئیں گے تو اُن پہ properly investigation چلے گئی اور اُن کو properly deport کیا جائے گا اور اس کو law بنانے کیلئے یوکے کے prime minister نے application ڈالی ہوئی ہے۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے