اسپین یکم فروری سے نیا قانون نئی پابندی عائد ہو رہی؟

اسپین یکم فروری سے نیا قانون نئی پابندی عائد ہو رہی؟
اسپین میں یکم فروری 2023 کو ایک نیا قانون لاگو ہونے جا رہا ہے یہاں پہ آپ کو بتاتا چلوں کہ یہ کتلونیا میں ہونے جا رہا ہے کتلونیا کے باہر ابھی اس کی announcement نہیں ہوئی تو یہ جو نیا قانون لاگو ہونے جا رہا ہے تو اگر آپ اس پہ عمل نہیں کریں گے تو 200 یورو کا جرمانہ pay کرنا پڑے گا قانون یہ ہے کہ آپ اپنا پیدینیتے جو کہ ایک نئی electric vehicle ہے دو tyres والی جو کہ dangerous سمجھی جا رہی ہے تو اُس پہ پابندی لگا دی گئی ہے تمام public transport پہ آپ اُس کو لے کے bus پہ نہیں چڑھ سکتے آپ اُس کو لے کے metro پہ نہیں چڑھ سکتے train پہ نہیں چڑھ سکتے اور کسی taxi کیونکہ public transport میں taxi بھی آتی ہے تو اس میں کسی میں بھی آپ اپنا پیدینیتے رکھ کے سفر نہیں کر سکتے اگر آپ پکڑے جاتے ہیں تو آپ کو 200 یورو کا جرمانہ دینا پڑے گا اور اس میں tram بھی شامل ہے باقاعدہ طور پہ اُنہوں نے tram کا بھی لکھا ہے اس کی بڑی وجہ یہ ہے کہ بہت سارے واقعات ایسے ہوئے ہیں کہ جو اس کے اندر battery ہوتی ہے تو وہ short circuit ہونے کی وجہ سے آگ لگی ہے اور blast ہوا ہے جس کی وجہ سے تمام public transport پہ پابندی لگا دی گئی ہے اُس وقت تک جب تک یہ battery کی وجہ نہیں معلوم ہوتی اور جب تک اس کا حل نہیں نکالا جاتا پیدینیتے لے کے آپ سفر نہیں کر سکیں گے تمام public transport پہ یکم فروری 2023 کے بعد اب آپ نے اس پہ احتیاط کرنی ہے آپ پولیس کو یہ نہیں کہہ سکتے کہ مجھے معلوم نہیں تھا اس پہ بھی آپ کو جرمانہ ہو سکتا ہے بلکہ آپ کو احتیاط کرنی ہے ورنہ آپ کو 200 یورو فوراً جرمانہ کریں گے اگر آپ پیدینیتے لے کے ان stations پہ پائے گئے۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے