اسپین بیٹا بیٹی بھائی بہن کو لے کے بہت سے سوالات پوچھے جاتے ہیں تو اگر آپ کا بیٹا ہو یا بیٹی ہو اور وہ 18 سال سے کم ہیں تو آپ فیملی کے ساتھ اُن کو بلوا سکتے ہیں لیکن اگر آپ کا بیٹا یا بیٹی 18 سال سے اگر اُوپر ہو چکے ہیں تو اُن کو کس طرح بلوایا جائے اُس کے بارے میں آپ کو معلوم ہے کہ اسپین میں والدین اُن کیلئے ورک پرمٹ arrange کرتے ہیں یا تو اُن کا business ہو وہاں سے ورک پرمٹ issue کروائیں یا پھر کسی سے لے کے دیں کسی اور business سے اور مزید یہ بتاتا چلوں کہ اس میں دو چیزیں consider ہوتی ہیں ایک یہ کہ ورک پرمٹ پہ آپ آ رہے ہیں دوسرا یہ کہ human rights اس میں involve ہوتے ہیں کہ تمام families یہاں پہ ہیں اور 18 سال زیادہ عمر ہونے کی وجہ سے کچھ فیملی کے ممبر پیچھے رہ گئے ہیں اُن کو بھی بلوانا مقصود ہوتا ہے یہ ہی وجہ ہے کہ حکومت نے رعایت دی ہے جب human rights involve ہو جاتے ہیں تو آپ کے case میں کافی رعایت بڑھتی جاتی ہے یہ ہی وجہ ہے کہ سب سے زیادہ ratio جو ہے تو وہ تقریباً 100 فیصد اگر آپ کا case genuine ہے تو 100 فیصد ratio ورک ویزا ملنے کی ہے بیٹا یا بیٹی کی اب یہاں پہ سوال یہ آتا ہے کہ اب بیٹا یا بیٹی کی شادی ہو چکی ہے خاض طور پہ بیٹی کے case میں یہ دیکھا گیا ہے کہ اب بہنوئی کو چاہ رہے ہیں کہ وہ یہاں پہ آئیں اور وہ یہاں آ کے اپنی فیملی بلوائیں لیکن یہاں پہ آپ کو بتاتا چلوں کہ یہ جو law ہے تو یہ صرف اور صرف بیٹا یا بیٹی کیلئے ہے بیٹی کے خاوند کیلئے نہیں ہے اس وجہ سے پہلے بیٹی ہی آئے گئی اور same اُسی طرح جیسے لڑکا لڑکی اور بلوانا ہے اسی طرح لڑکی جو ہے وہ اسپین میں آ کے کام کرے گئی اور وہی تمام requirements کو پورا کرے گئی جو لڑکے کرتے ہیں اور اپنی فیملی کو اپنے خاوند کو اور اپنے بچوں کو بلوا سکے گئی یہ چیز ذہن میں رکھیں اور اس کے مطابق ہی تمام پراسیس کو کریں تو اس میں کوئی مسئلہ نہیں ہے اور سب سے زیادہ ورک پرمٹ کی ratio ان ہی کی ہے۔
بھائی بہن blood relation کیلئے اہم معلومات:
اور اس کے بعد بھائی اور بہن کی بات آتی ہے تو اگر آپ یہاں پہ settle ہیں اور آپ نے اپنے بھائی اور بہن کو بلوانا چاہتے ہیں تو یہاں پہ جو دیکھا گیا ہے جن کے سب سے زیادہ ورک پرمٹ pass ہوئے ہیں تو وہ اُن کے ہوئے ہیں جو بھائی یہاں پہ settle ہیں اور اُن کا کوئی نہ کوئی اچھا business ہے اور وہ گورنمنٹ کو اپنا اچھا profit show کر رہے ہیں اچھی income show کر رہے ہیں اچھا ٹیکس pay کر رہے ہیں تو وہ جب ورک پرمٹ issue کرتے ہیں اپنے بھائی اور بہن کو تو اُن کا ورک پرمٹ بڑا easily وہاں سے pass ہوتا ہے اور لگ کے وہ یہاں پہ آ جاتے ہیں خاض طور پہ میں ایسے ایمپریسے کو جانتا ہوں جو کہ constructions سے related ہیں اور اُنہوں نے اپنے اسی طرح بھائیوں کو اپنے پاس بلوایا ہے اس میں کوئی شک نہیں ہے کہ یہ ممکن ہے لیکن اس کیلئے یہ ہی ہے کہ اسپین میں آپ کا اچھا business ہو آپ اچھا ٹیکس pay کر رہے ہیں اور ہر لحاظ سے حکومت آپ پہ trusted ہو کہ آپ afford کرنے والے ہیں آپ کو واقع ہی اپنے کسی نہ کسی blood relation کی ضرورت ہے کہ وہ آپ کا اسپین میں آ کے آپ کے business میں help کرے تو ایسی صورت میں آپ کو ورک پرمٹ پہ permission مل جاتی ہے تو اس وقت اسپین کی embassy بہت سے ویزے جاری کر رہی ہے تو اس لیۓ یہ best Time ہے ویزا اپلائی کرنے کیلئے۔
0 تبصرے