اسپین کی بڑی خوشخبری 404 سستے ترین گھر نیا پیکج آ گیا

اسپین کی بڑی خوشخبری 404 سستے ترین گھر نیا پیکج آ گیا
اسپین میں اہم بینک کی جانب سے 404 گھروں کا ایک نیا پیکج launch کیا گیا ہے جس میں اُنہوں نے نکلے ہیں 404 گھر جو کہ پورے اسپین میں مختلف صوبوں میں علاقوں میں گاؤں میں پھیلے ہوئے ہیں وہاں پہ اُن کی قیمتیں انتہائی کم ہیں اگر آپ ان میں سے کسی ایک area میں رہتے ہیں اور وہاں پہ گھر خریدنا چاہتے ہیں سستا ترین تو آپ اس لسٹ سے فائدہ اُٹھا سکتے ہیں نیچے دئیے گئے لنک پہ کلک کریں گے تو آپ اس لسٹ کے بارے مکمل تفصیل حاصل کر سکیں گے۔ 



 اور مزید یہ بینک ہے BBVA تو اس بینک نے 404 گھر پورے اسپین میں سستے ترین لگائے ہوئے ہیں اور یہ وہ گھر ہیں جو مالکان ان کی اقسام جمع نہیں کروا سکیں یا یہ وہ گھر ہیں جو اُس وقت مالکان کی طرف سے لیۓ گئے جب قیمتیں بہت زیادہ high تھیں اور اب قیمتیں بہت زیادہ decrease ہو چکی ہیں قسطتیں بہت زیادہ high تھیں ان گھروں کی تو وہ ادا نہیں کر سکیں اُنہوں نے گھروں کو چھوڑ دیا اور اب نئی price کے مطابق یعنی کہ سستی ترین price کے مطابق حکومت ان گھروں کو بیچ رہی ہے کیونکہ بینک جو ہے تو وہ renew نہیں کرتی کیونکہ ان کے پاس بہت زیادہ گھر ہوتے ہیں یہ خرچہ نہیں کرنا چاہتے اس وجہ سے یہ سستا گھر کو sale کر دیتے ہیں کہ جو مالک نیا خریدے گا تو وہی اُس کو جو تھوڑا بہت کام کرنے والا وہ کرے گا جس کی وجہ سے ان کی قیمتیں کافی زیادہ کم ہوتی ہیں تو آپ اس سے فائدہ اُٹھا سکتے ہیں اپنے صوبے کے مطابق گھر دیکھ کے اس سہولت کو حاصل کر سکتے ہیں۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے