اسپین حکومت کا ایک بڑا دو سالہ پیکج تیار کیا گیا ہے اور اُس پیکج کے مطابق جو ہے تو وہ آپ کو 2 سال تک بجلی میں بہت بڑا discount ملنے جا رہا ہے جو کہ 65 فیصد تک ہو گا گھروں میں businesses میں جو خاض طور پہ small اور medium level کے businesses ہیں تو اُن کیلئے بڑے پیکج حکومت کی طرف سے لائے جا رہے ہیں اصل میں اس میں رکاوٹ کیا ہے تو رکاوٹ یہ ہے کہ یہ جو پیکج تیار کیا گیا ہے دو سالہ اس کی Brussels نے اجازت دینی ہے تو تب یہ launch کیا جائے گا یاد رکھیں کہ وہ ممالک جہاں پہ energy crisis کے بہت زیادہ خطرے تھے تو یورپی یونین نے اُن کیلئے special packages launch کیۓ تھے جس میں اسپین اور پُرتگال شامل تھا ان دونوں ممالک میں اب وہ پیکج جو ہے تو وہ launch ہونے کا Time آ چکا ہے 2023 میں اور 2024 کیلئے یہ پیکج جو ہے وہ تیار کیا جانا ہے لیکن اس میں مسئلہ یہ ہے کہ Brussels نے یعنی کہ funds اُن ہی نے جاری کرنے ہیں تو اُن کی اجازت لینا ضروری ہے اور اسپین کی حکومت نے اب اپنی file input کر دی ہے اور جیسے ہی ان کو permission ملے گئی جو اُنقریب اجازت ملنے کی بہت زیادہ اُمید ہے تو ویسے ہی عام عوام پہ یہ پیکج لاگو کر دیا جائے گا اور آپ کے گھروں کی جو بجلی ہے تو وہ کافی زیادہ سستی ہو جائے گئی تو یہ حکومت نے پیکج جو ہے تو وہ 2024 کے end تک کیلئے تیار کیا ہے یعنی کہ دو سالہ پیکج ہو گا 2023 کیلئے اور 2024 کیلئے جس سے لاکھوں افراد ملک کے اندر فائدہ اُٹھا سکتے ہیں اور آنے والے وقت میں بہت سارے جو نئے packages ہیں تو وہ بھی لانے کی اُمید ہے حکومت کی کیونکہ اسپین میں الیکشن ہونے جا رہے ہیں جس کی وجہ سے اس حکومت کی یہ ہی کوشیش ہو گئی کہ زیادہ سے زیادہ packages عوام کو دئیے جائیں تاکہ اس الیکشن میں اُن کو بھاری اکثریت حاصل ہو سکے اور اب یہ نیا پیکج بہت ہی جلدہی لاگو ہو جائے گا جس سے آپ کے بجلی کے bill آدھے سے بھی کم ہو جائیں گے۔
0 تبصرے