اسپین ‏CaixaBank سستے ترین گھروں کی لسٹ ضروری اعلان

اسپین ‏CaixaBank سستے ترین گھروں کی لسٹ ضروری اعلان
اسپین میں ایک اہم بینک جس نے سستے ترین گھروں کی لسٹ جاری کی ہے جو کہ پورے اسپین میں اُنہوں نے مختلف جگہوں پہ sales کیلئے لگا دئیے ہیں اور یہ بینک ہے CaixaBank تو اس بینک نے تقریباً تمام اسپین کے تمام provinces نے اپنے سستے ترین جو گھر ہیں تو اُن کی لسٹ جاری کی ہے نیچے دئیے گئے لنک پہ click کریں گے تو آپ کو مکمل detail مل جائے گئی۔


 اور مزید یہ گھر کہاں پہ ہے تو جیساکہ 90 میٹر 70 میٹر اور 80 میٹر گھر ہیں اور کم سے کم جو قیمت لسٹ میں ہے تو وہ 21 ہزار ہے 40 ہزار ہے اور کچھ جگہوں پہ قیمت اس سے بھی کم ہے کیونکہ وہ تھوڑا دور ہیں تو یہ بات کی جا رہی ہے town کی جو medium آبادی والے areas ہیں تو وہاں پہ اتنی قیمت ہے تو اب آپ کس area میں رہتے ہیں تو اُس کے مطابق آپ اُس لسٹ کو check کر سکتے ہیں اور اس نئی سکیم سے فائدہ اُٹھا سکتے ہیں جو CaixaBank کی طرف سے جاری ہوئی ہے۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے