اسپین فیملی ویزا میں نئی Development بڑا اعلان

اسپین فیملی ویزا میں نئی Development بڑا اعلان
اسپین فیملی ویزے کے بارے میں کافی زیادہ families کو confusion ہے کہ فیملی ویزا اُس کو اپلائی کرنے کیلئے جو economic condition حکومت نے دیکھنی ہوتی ہے اور اُس کے بعد آپ کا گھر وغیرہ وہ تمام چیزیں دیکھ کے پھر آپ کا استخیریا finger letter نکلتی ہے جس پہ آپ فیملی اپلائی کر سکتے ہیں تو جیساکہ آپ کو معلوم ہے کہ 2022 کے آخر میں جو نئے law کی announcement ہوئی ہے families law میں تو اُس میں اُنہوں نے nominal تو ویسے ہی ختم کر دیا آپ کے کنٹریکٹ پہ ہی آپ فیملی کو بلوا سکتے ہیں اب یہاں پہ بات یہ آتی ہے کہ بندہ کاروبار کرتا ہے تو وہ کس طرح سے اپنا کنٹریکٹ show کر سکتا ہے اُس نے اب اپنے کاروبار کا کنٹریکٹ show کروانا ہے لیکن اُس کے ساتھ ساتھ رینتا بھی declare کروانا ہے for example آج کی date میں اگر وہ فیملی اپلائی کرنا چاہتا ہے تو اُس نے جو پچھلے سال رینتا declare کروایا تھا 2021 کا تو وہ چلے گا اور اگر تو اُس کا case آگے چلتا رہتا ہے اور اپریل یا مئی آ جاتی ہے تو پھر ایسی صورت میں استخیریا آپ کو letter لکھے گئی کہ آپ currently ابھی کا جو رینتا ہے تو وہ provide کریں کیونکہ اُن کو معلوم ہے کہ اپریل میں شروع ہو جاتا ہے رینتا تو اس وجہ سے اگر ایسی situation ہوتی ہے تو ویسے رینتا 10 اپریل کو شروع ہوتا ہے تو پھر فوراً آپ نے اپنا رینتا declare کروا لینا ہے لیکن اگر آپ ملازمت کرتے ہیں تو آپ کو اب نئے law کے مطابق آپ کا جو کنٹریکٹ ہے کام کا اندیفنیدو ہونا چاہیے لیکن آپ کو nominals کی ضرورت نہیں ہے for example آپ کا جو کنٹریکٹ تھا تو وہ اندیفنیدو نہیں ہے وہ temporary ہے ایک سال کا ہے دو سال ہے تو اس صورت میں آپ پھر slips لگوانا چاہتے ہیں اپنی nominal کی تو پھر آپ لگا سکتے ہیں لیکن یہاں پہ یہ یاد رکھیں کہ اگر آپ کاروبار نہیں کرتے ملازمت کر رہے ہیں تو آپ کیلئے ضروری نہیں ہے کہ آپ رینتا declare کروائیں آپ اپنی salary slips دے سکتے ہیں پچھلے 6 مہینے کی 8 مہینے کی 3 مہینے کی کچھ صوبوں میں کیونکہ ہر صوبے کے علیحدہ rules ہیں جس کے مطابق آپ اپنی salary slips استعمال کر سکتے ہیں اور مزید یہ ضروری نہیں ہے کہ جو لوگ job کرتے ہیں اُن کیلئے کہ وہ رینتا declare کروائیں تو وہ اپنی salary slips show کروا سکتے ہیں اُس کے علاوہ اُن کو کوئی اور demand اُن سے نہیں کی جائے گئی۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے