اسپین میں والدین کیلئے آرائیگو فملیار کس طرح سے اپلائی کی جائے تو اس کے بارے میں آپ کو ایک دوست کا experience شئیر کر دیتا ہوں جس نے اپنے والدین کو آرائیگو فملیار کے documents دلوائیں ہیں اور اُن کی عمر یہاں کی pension عمر سے زیادہ تھی تو اُن کو جو کارڈ ملیں ہیں تو وہ اُس پہ کام تو نہیں کر سکتے بلکہ رہ سکتے ہیں اپنے بیٹے کے ساتھ یہاں پہ آپ کو بتاتا چلوں کہ والدین کو سب سے پہلے اُنہوں نے اپنے وزٹ ویزے پہ اپنے پاس بلوایا تو جب وہ وزٹ ویزے پہ آئے تو اُنہوں نے اُن کی پدرونامینترو اپنے گھر میں اپنے ساتھ کروا لی اُس کے بعد وہ گئے 6 مہینے 8 مہینے بعد پھر اُنہوں نے وزٹ ویزے پہ اُن کو بلوایا اور وہ رہے کچھ دیر پھر گئے تو ایسے اُنہوں نے 3 سال تک گزارے اور 3 سال کے بعد جب اُن کا Time پورا ہوا تو by law یہ ٹھیک تو نہیں ہے لیکن جو اُنہوں نے formula اپنایا تو اُس میں اُن کے پاسپورٹ جو تھے تو وہ اُن کو گھم show کیا اور نئے پاسپورٹ بنوائے اور اُن کی جو پدرونامینترو 3 سال چل چکی تھی وہ ساتھ لگائی اور اپنے documents لگوائے اور تمام ریکارڈ لگوانے کے بعد اُس نے یہ کہا کہ یہ میرے ساتھ رہ رہے ہیں 3 سال سے تو اس base پہ اُن کے paper okay ہوئے اور اُن کو کام کی اجازت تو نہیں ملی لیکن پرمیسو دی ریزیڈنسی تو وہ بیٹے کے ساتھ رہنے کیلئے مل چکی ہے اور اسی طرح سے اب اُن کے ریکارڈ renew ہو رہے ہیں ترخیتا کمینتاریا کی طرف جا رہے ہیں بلکہ اب اُن پہ ترخیتا کمینتاریا مل چکا ہے تو اس طرح سے اُس نے اپنے والدین کو آرائیگو فملیار دلوائی ہے تو اس طرح سے کوئی بھی بندہ اپنے والدین کو بلوا کے آرائیگو فملیار کی طرف لے کے جا سکتا ہے اور اُن کو papers دلوا سکتا ہے آنے والے وقت میں مزید rules and regulations آسان ہونے جا رہے ہیں۔
0 تبصرے