اسپین میں 7 ہزار یورو کی امداد دی جا رہی ہے تو 7 ہزار یورو حکومت نے announce کیا ہے کہ 7 ہزار اور 5 ہزار دئیے جائیں گے اگر تو آپ بڑی electric گاڑی خریدنا چاہتے ہیں hybrid یا electric تو ایسی صورت میں حکومت آپ کو 7 ہزار یورو تک کی امداد دے گئی 2023 میں اور اگر آپ چھوٹی electric یا hybrid گاڑی خریدنا چاہتے ہیں تو پھر حکومت جو ہے تو وہ 5 ہزار یورو کی آپ کو funding دے گئی اصل میں حکومت یہ چاہتی ہے کہ جو road map یورپی یونین نے دیا ہے کہ 2035 تک تمام یورپی ممالک میں ایک بھی گاڑی پیٹرول یا ڈیزل پہ نہیں رہے گئی تمام کو electric کر دیا جائے گا تو اُس کی طرف آہستہ آہستہ تمام ممالک اپنے steps بڑھا رہے ہیں آپ کو معلوم ہے کہ یہاں پہ بھی کافی زیادہ انہوں نے سختی کی ہے کچھ ایسے zone بنا دئیے ہیں بڑی cities میں جہاں پہ ڈیزل گاڑیوں کو جو کہ 5 سے 10 سال پُرانی ہیں اور اُن کی condition ٹھیک نہیں ہے تو وہ enter نہیں ہو سکتی اگر وہ enter ہوتی ہیں تو اُن کو جرمانے ہوتے ہیں تو یہ اُسی طرف جا رہے ہیں کہ آہستہ آہستہ لوگ جو ہیں تو وہ پُرانی گاڑیوں کو ختم کریں اُن کو sale out کریں اُن کو کچرے میں پھینک دے اور نئی گاڑیاں خریدیں جو کہ electric ہوں یا hybrid ہوں اور اُس کیلئے حکومت funding دینے کیلئے بھی تیار ہے تاکہ آپ لوگ جو ہیں تو وہ نئی گاڑیوں کی طرف جائیں خاض طور پہ electric گاڑیوں کی طرف جائیں اور مزید یہ جو آپ کو funding دی جائے گئی تو وہ آسیندے کی صورت میں دی جائے گئی آسیندہ جو ہر گاڑی پہ tax لیتا ہے تو اُس پہ چھوٹ دے جائے تاکہ آپ اپنی گاڑی سستی خرید سکیں اور زیادہ سے زیادہ آپ راعب ہوں electric گاڑیوں کی طرف۔
0 تبصرے