اسپین نیشنلٹی اب 15 سال کے بعد ملے گئی تو جیساکہ woaks اس وقت اسپین کی تیسری بڑی جماعت بن چکی ہے اُس کی یہ demand ہے کہ جو غیرملکی ہیں اُن کیلئے 15 سال کا قانون بنایا جائے کہ 15 سال کے بعد وہ نیشنلٹی اپلائی کر سکتے ہیں جو کہ بہت زیادہ Time period ہے اگر compare to پرُتگال دیکھا جائے تو وہ اُس کا پڑوسی ملک ہے کہ 5 سال کے بعد آپ کر سکتے ہیں تو اُس کا triple ہی یعنی کہ اسپین میں چاہتے ہیں اصل میں woaks کا مقصد کیا ہے تو سب سے پہلی demand اُن کی یہ ہے کہ مرکش پہ اور الجزیر تو ان دو ممالک پہ پابندی لگائی جائے کہ ان کے باشندوں پہ زیادہ سے زیادہ سختی کی جائے ان کو نہ تو جلدہی لیگل کیا جائے اور نہ ہی جلدہی ان کو نیشنلٹی دی جائے تو وہ یہ جواز پیش کرتے ہیں پورے اسپین میں سب سے زیادہ جو کرائے میں ratio ہے تو وہ ان دو ممالک کے باشندوں کی ہے specially اگر غیرملکیوں کی کیٹگری بنائی جائے تو یہ number one پہ آتے ہیں جو کہ زیادہ تر کرائے میں ملوث ہیں تو اس وجہ سے وہ ان کے بہت زیادہ خلاف ہیں اور مزید یہ بتاتا چلوں کہ نیشنل پارٹی ہونے کی وجہ سے اُن کی کچھ demand ایسی ہیں جو کہ ممکن تو نہیں ہے کہ وہ پوری کی جا سکے لیکن اُن کی ان demand کی وجہ سے اُن کا ووٹ بینک جو ہے تو وہ آہستہ آہستہ بڑھ رہا ہے تب ہی وہ بہت ہی نیچے تھی پارٹی اور آہستہ آہستہ 5 نمبر پہ آئی پھر چوتھے نمبر پہ آئی اور پھر تیسرے نمبر پہ آ چکی ہے تو اب دیکھتے ہیں next election جو کہ اسی سال میں ہونے ہیں تو اس سال میں وہ کس طرح سے اپنے ووٹ بینک پہ مزید اثر ڈالتے ہیں یہ ہی وجہ ہے کہ اُنہوں نے کچھ ایسی باتیں دوبارہ سے کرنی شروع کر دی ہیں جس سے وہ سمجھتے ہیں کہ اُن کے وہ لوگ جو کہ غیر ملکیوں کو پسند نہیں کرتے یا اُن کے ذہن میں یہ ہے کہ یہ زیادہ problem کی وجہ ہے اسپین میں تو وہ اُن کے ووٹ بینک میں اصافہ کر سکتے ہیں اس وجہ سے اُنہوں نے دوبارہ ایسی باتیں کرنا شروع کر دی ہیں woaks اصل میں ایک تو یہ چاہتا ہے اور دوسری اُن کی demand یہ ہے کہ 15 سال کا قانون بنایا جائے تاکہ امیگرنٹس کو زیادہ سے زیادہ پرخہ جا سکے 15 سال تک اُن کا کرائے میں ریکارڈ چیک کیا جائے اور 15 سال میں اگر وہ کوئی کسی بھی طرح کی اسپین میں problem create نہیں کرتے کوئی بھی جرائم میں ملوث نہیں ہوتے تو اُن کو نیشنلٹی کی offer کی جائے اُن کو option دیا جائے اس قانون میں ترمیم کر کے لیکن جو دوسری پارٹی والے ہیں تو وہ نہ تو اس طرح کا قانون لانا چاہتے ہیں جس سے امیگرنٹس کو مزید مشکلات کا سامنا کرنا پڑے تو واضح رہے کہ اس طرح کا قانون اسپین میں نہیں آ سکتا ہے تو اگرwoaks کی حکومت آ جاتی ہے تو پھر امیگرنٹس کیلئے سخت قوانین عائد ہو سکتے ہیں۔
0 تبصرے