اسپین میں گھر خریدنے کا اہم موقع اور یہ موقع کیوں دیا جا رہا ہے؟ اور کس طرح سے حاصل کر سکتے ہیں تو جیساکہ پورے اسپین میں اُن areas کو تلاش کیا گیا ہے جن areas میں گاؤں میں properties اس وقت بہت ہی زیادہ سستی ہے 3 ہزار یورو تک گھر وہاں پہ مل رہے ہیں لیکن اُن کی شرائط کچھ اس طرح ہیں کہ آپ اپنے بیوی بچوں کے ساتھ وہاں پہ shift ہوں تو آپ کو اس prize میں گھر ملیں گے اور کچھ areas ایسے ہیں جہاں پہ 100 یورو rent offer کیا گیا ہے لیکن families کیلئے اس کی بڑی وجہ یہ ہی ہے کہ وہاں پہ population انتہائی کم ہے اور وہ گاؤں کے جو مئیر ہیں تو وہ یہ چاہتے ہیں کہ گاؤں کی population بڑھے اور وہاں پہ آمدورفت اور تمام معالات جو ہیں تو وہ پہلے کی طرح چلیں
تو جیساکہ بہت سارے اٹلی پرُتگال اسپین اور باقی یورپی ممالک میں بھی علاقے ایسے ہیں جہاں کی population بہت ہی تیزی کے ساتھ گر رہی ہے یہ خاض طور پہ وہ علاقے ہیں جو شہروں سے تھوڑے دور ہیں اور وہاں پہ population انتہائی کم ہے تمام جو نوجوان لوگ ہیں تو وہ وہاں پہ رہنا پسند نہیں کرتے بڑے شہروں کا رکُ کرتے ہیں وہاں پہ زیادہ pension پہ ہی رہتے ہیں جو کہ day by day اُن کی death ratio کی وجہ سے آبادی مزید کم ہوتی رہتی ہے جس کی وجہ سے ایسی schemes لائی جاتی ہیں تو اس سکیم سے بھی آپ لوگ فائدہ اُٹھا سکتے ہیں اور اس سکیم کے تحت list میں بہت سے areas کے نام ہیں جہاں پہ گھر آپ سستا ترین خرید سکتے ہیں rent پہ لے سکتے ہیں تو وہ list لنک پہ کلک کر کے آپ دیکھ سکتے ہیں۔
0 تبصرے