اسپین work permit کے بارے میں نئی اپڈیٹ یہ ہے کہ حکومت کی طرف سے کہا گیا ہے کہ کچھ companies کو جو کہ eligible ہیں سرکاری level پہ اُن کو work permit issue کرنے کی اجازت دے دی ہے اور باہر سے لوگوں کو منگوا سکتے ہیں یہاں پہ eligibility سے مراد یہ ہے کہ ہر وہ ایمپریسا جو کہ ان شعبوں سے منسلک ہے اور کچھ عرصے سے چل رہا ہے جو کہ کم از کم ایک سال رکھا گیا ہے تو وہ work permit issue کر کے بلوا سکتے ہیں ملک سے باہر لوگوں کو اس میں جو سب سے اہم ہے جس پہ سب سے زیادہ ہماری کمیونٹی کے لوگ ہیں تو وہ construction کا شعبہ ہے construction کے شعبے میں لوگ جو ہیں تو وہ بلوائے جا سکتے ہیں جس میں 1200 تنخواہ سے لے کے ہزاروں تک کی salary جو کہ 40 ہزار تک بھی جاتی ہے تو وہاں تک کی salary کے لوگوں کو بلوایا جا سکتا ہے ان companies کی جانب سے تو یہ ایک بڑی اپڈیٹ ہے جس کے بعد اب اسپین میں دوبارہ سے work permit جو ہیں وہ companies کے level کے کھلنے شروع ہو جائیں گے اور نکلنے شروع ہو جائیں گے اور ابھی تک آپ نے دیکھا ہو گا کہ ہماری کمیونٹی زیادہ تر shops وغیرہ restaurants اور اس طرح کے شعبوں کیلئے منگوا رہی تھی لوگوں کو لیکن اب یہ بڑی companies کو اجازت ملنے کے بعد بڑے level پہ اب لوگ جو ہیں وہ work permits حاصل کر کے اسپین میں آ سکیں گے۔
0 تبصرے