اسپین میں ورکرز کیلئے ایک نیا قانون پیش کیا گیا ہے جو کہ ورکرز کیلئے اچھا قانون سمجھ جا رہا ہے اور ورکرز کیلئے اس قانون میں کافی رعایت رکھی گئی ہے تو جیساکہ کسی ورکرز کو کام کے دوران اُس کو کوئی چھوٹ لگ جاتی ہے کوئی accident ہو جاتا ہے یا پھر وہ بیمار ہو جاتا ہے اور اُس کا آلتا چل رہا ہوتا ہے کمپنی میں بے شک وہ اپنے گھر میں ہو یا کام پہ ہو لیکن اُس کا کنٹریکٹ چل رہا ہے اور اُس کو medical کی ضرورت ہے اور medical کی وجہ سے اُس کو باخا دے دیا جاتا ہے ڈاکٹر کی طرف سے تو اس سے پہلے یہ ہوتا تھا کہ وہ جو medical باخا ہوتا ہے تو وہ آپ نے present کرنا ہوتا تھا سسودیاسوشیال میں اور present کرنا ہوتے تھا اپنے ایمپریسے میں یا پھر جہاں پہ آپ کام کر رہے ہیں اپنے مالک کے پاس ہوتا کچھ یوں تھا کہ جب آپ سسودیاسوشیال میں present کر دیتے تھے تو پھر آپ کا medical باخا شروع ہو جاتا تھا اور medical باخا سے مراد یہ ہے کہ آپ کام پہ نہیں جا رہے لیکن آپ کو تنخواہ مل رہی ہے تو کچھ عرصے تک مالکان دیتا ہے اور اُس کے بعد سسودیاسوشیال میں چلا جاتا ہے لیکن اب یہ رعایت دی گئی ہے کہ وہ جو آپ ایک کنٹریکٹ سسودیاسوشیال اور ایک اپنے ایمپریسے کو بھیجتے تھے تو اُس میں یہ رعایت دی گئی ہے کہ اب آپ کو اپنے ایمپریسے میں بھیجنے کی ضرورت نہیں ہے آپ نے صرف اور صرف سسودیاسوشیال کو اپنا جو medical باخا بھیجنا ہے اور اُس کی ہی base پہ آپ کا medical allowance شروع ہو جائے گا اور یہ رعایت اس وجہ سے دی گئی ہے کیونکہ بہت دفعہ ایسا ہوتا تھا کہ جو آپ کا ایمپریسا ہے تو وہ انکار ہی ہو جاتا تھا کہ مجھے کو اطلاع ہی نہیں ملی تو وہ اس بہانے سے فائدہ اُٹھاتے ہوئے آپ کا باخا دیتا تھا اُن dates کا جس میں آپ کو medical باخا دیا تھا show یہ کرتا تھا گورنمنٹ کو کہ یہ کافی دنوں سے غیر خاضر تھا اور میں نے اس کا باخا دے دیا ہے اُس سے کیا ہوتا تھا کہ وہ medical کی جو تنخوائیں ہیں اور جو allowances ہیں تو وہ دینے سے بچ جاتا تھا جس کی وجہ سے یہ سختی کی گئی ہے اور اب یہ پابندی ختم کر دی گئی ہے کہ Worker اگر بیمار ہوتا ہے تو اُس پہ لازم نہیں ہے کہ وہ medical باخا ایمپریسے کو send کرے۔
0 تبصرے