اسپین میں والدین کو بلوانے کا سنہری موقع جاری ہوا ہے تو جیساکہ 3 سال پہلے آپ لوگوں کے پاس permanent residency آ جاتی ہے تو اُس وقت آپ کے پاس option ہوتا ہے کہ آپ اپنے والدین کو بلوا سکتے ہیں اس کے بعد جب آپ کے پاس نیشنلٹی آ جاتی ہے تو پھر مزید آپ کے chances بڑھ جاتے ہیں کہ آپ اپنے والدین کو اپنے پاس Spain میں بلوا سکتے ہیں لیکن اگر 3 یا 4 سال پیچھے جائیں تو بہت سارے cases ایسے تھے کہ even نیشنلٹی ہولڈرز اپنا گھر ہونے کے باوجود وسائل ہونے کے باوجود لوگوں نے اپنے والدین کیلئے اپلائی کیا لیکن وہ والدین کو نہیں بلوا سکے اور مزید اس کے علاوہ article میں بھی بتایا گیا تھا کہ جو اس وقت سب سے زیادہ ویزے لگ رہے ہیں تو وہ سب سے زیادہ students کے لگ رہے ہیں کیونکہ اُس وقت section چل رہا تھا ستمبر کا اور اُس کے بعد جنوری فروری کا section چل رہا تھا جس کی وجہ سے کافی زیادہ ویزے students کے لگ رہے تھے اب کیونکہ وہ section ختم ہو چکا ہے اور اس وقت جو current situation ہے تو وہ یہ ہے کہ جو بھی لوگ والدین کیلئے ویزے اپلائی کر رہے ہیں اسپین سے اُن کو sponsor بھیج رہے ہیں اور والدین کو بلوانا چاہتے ہیں تو اُن کے ویزے کی ratio کافی زیادہ high جا رہی ہے اور بہت زیادہ لوگوں کے ویزے لگ رہے ہیں پہلی کیٹگری میں اس وقت والدین کے ویزے لگ رہے ہیں اور دوسری کیٹگری میں وزٹ ویزے بھی کافی بڑی تعداد میں لگ رہے ہیں لیکن اُس کیلئے اُن کا وہاں پہ جن کو آپ بلوانا چاہتے ہیں اُن کا وہاں پہ financially background بہت زیادہ strong ہونا چاہیے اور اُس کی base پہ ہی وہ یہاں پہ وزٹ ویزے پہ آ رہے ہیں والدین کون سے ہیں جو آ رہے ہیں اور کون سے ہیں جن کو ابھی مشکلات کا سامنا ہے تو وہ والدین جن کے یہاں پہ فیملی ممبر بیٹے بیٹی اسپین میں رہتے ہیں اور وہ ہر مہینے اُن کو کچھ نہ کچھ اُن کے نام پہ اُن کو بھیج رہے ہیں اُن کو رقم جس سے حکومت کو یہ show ہوتا ہے کہ وہ آپ پہ depend کرتے ہیں تو اُن کے chances بہت زیادہ بڑھ رہے ہیں اور وہ اُن کے ویزے بہت بڑی تعداد میں لگ رہے ہیں یہ یاد رہے کہ یہ اسپین کی حکومت اور یہاں کی جو پالیسی ہے تو وہ یہ ہی ہے کہ جو فیملی کے ممبران یہاں پہ depend کرتے ہیں تو اُن کو اگر آپ sponsor کرتے ہیں اُن کو اپنے پاس بلواتے ہیں تو اُن کے chances ہمیشہ ہی زیادہ ہوتے ہیں آپ کی families کے ویزے اور پراسیس کو اسی وجہ سے fast اور آسان کیا جاتا ہے تاکہ وہ آپ کے پاس جہاں پہ رہیں جو آپ یہاں سے رقم باہر بھیجتے ہیں تو وہ یہاں پہ ہی خرچ ہو یہ ہی وجہ ہے کہ اُن کو سہولت دی جاتی ہے کہ وہ آپ کے پاس رہیں تو اسی طرح والدین اس کیٹگری میں آتے ہیں اگر آپ یہ show کرتے ہیں کہ وہ آپ پہ depend کرتے ہیں اُن کی اور کوئی income نہیں ہے تو پھر اُن کے chances مزید بڑھ جاتے ہیں اور اُن کو show کرنے کیلئے ہر مہینے کچھ نہ کچھ اپنے والدین کو بھیجنا چاہیے اگر آپ already بھیج رہے ہیں اور ایک سال گزر چکا ہے تو پھر آپ اس موقع سے فائدہ اُٹھا سکتے ہیں۔
0 تبصرے