جرمنی کی جانب سے بڑی خوشخبری جاری ہوئی ہے جیساکہ جرمنی نے امیگرنٹس کو بہتر packages پیش کیۓ ہیں اور بڑی تعداد میں اسپین سے بھی لوگ وہاں پہ کام کیلئے گئے اور already کام کر بھی رہے ہیں لیکن جرمنی ایک ایسا صنعتی ملک ہے جہاں پہ دن بدن لوگوں کی ضرورت بڑھتی جا رہی ہے یعنی کہ وہاں پہ workers کی shortage بڑھتی جا رہی ہے اور مزید جو skilled base workers ہیں تو اُن کی بہت زیادہ وہاں پہ shortage ہے specially اگر IT industry کی بات کریں اور medical industry کی بات کریں تو وہاں پہ بہت زیادہ لوگوں کی یعنی کہ professional لوگوں کی جرمنی کو ضرورت ہے یہ ہی وجہ ہے کہ جرمنی نے تمام شعبوں کیلئے امیگریشن جو ہے تو وہ یکم جنوری سے open کر دی ہے اور اس امیگریشن کی main requirement ایک ہی ہے اور وہ requirement یہ ہے کہ آپ کو جرمنی میں رہتے ہوئے 5 سال ہو چکے ہوں اب آپ نے جرمنی میں 5 سال as a asylum گزرے refugee گزرے آپ کا case بے شک extend ہوتا رہا ہو لیکن pass نہیں ہوا آپ مزید appeal کرتے رہے لیکن جرمنی میں ہی رہتے رہے اور آپ کے پاس proof ہیں کہ آپ جرمنی میں ہی تھے 31 اکتوبر 2022 تک آپ کو 5 سال ہونے چاہیے جرمنی میں تو آپ یہ امیگریشن اپلائی کر سکتے ہیں تو یہ ایک golden chance ہے جرمنی جیسے ملک میں امیگریشن اپلائی کرنے کا اور documents لینے کا اگر آپ جرمنی میں لیگل ہونے میں کامیاب ہو جاتے ہیں تو آپ کی یہ بہت بڑی خوش قسمتی ہو گئی اگر آپ Schengen zone میں کسی بھی یورپی ملک کو دیکھیں تو جرمنی اس وقت economically strong ہے تو اس opportunity سے لازمی طور پہ فائدہ اُٹھائیں تو جو لوگ وہاں پہ ہیں جن کا time وہاں پہ پورا ہو چکا ہے اور جن کے پاس proof ہے کہ وہ وہاں پہ 5 سال رہتے ہوئے اُن کو ہو چکے ہیں تو وہ لازمی طور پہ جرمنی کی امیگریشن اپلائی کریں اور اس سے فائدہ اُٹھائیں۔
0 تبصرے