اسپین Madrid میں اگر آپ نئی آتونومو بنا رہے ہیں نیا business کر رہے ہیں پہلے ایک سال آپ نے کوئی بھی کسی بھی طرح کی سسودیاسوشیال pay نہیں کرنی ہے لیکن باقی اسپین کے تمام areas میں ایسا نہیں ہے اُس کیلئے 2023 میں ایک نیا قانون لایا گیا ہے وہ قانون یہ ہے کہ آپ جتنی زیادہ income کریں گے تو اُتنا زیادہ آپ کو سسودیاسوشیال pay کرنا پڑے گا پہلے کیا تھا تو پہلے ایک سال میں آپ کو تقریباً 80 یورو اُس کے بعد آپ کو تقریباً 200 یورو اور اُس کے بعد جب تیسرا سال شروع ہوتا تھا یا 1.5 سال کے بعد وہ پیکج جب ختم ہوتا تھا تو وہ تقریباً 300 سے 350 یورو آپ کی سسودیاسوشیال شروع ہو جاتی تھی لیکن اب ایسا نہیں ہو گا جو لوگ زیادہ earning کریں گے تو وہ زیادہ سسودیاسوشیال pay کریں گے اور جو لوگ کم earning کریں گے تو وہ کم سسودیاسوشیال pay کریں گے اس پہ وہ لوگ پریشان ہیں جو اچھی earning کرتے ہیں اچھا business کرتے ہیں اور جو خوش ہیں تو وہ جن کا business اچھا نہیں ہے اور وہ اچھی earning نہیں کرتے ہیں تو اُنکو اب سسودیاسوشیال کم pay کرنا پڑے گئی یہاں پہ یہ بھی آپ کو بتاتا چلوں کہ اُنہوں نے check and balance بھی بڑھا دینا ہے اگر اس رینتے میں نہیں تو next رینتے میں دیکھیں گے کہ یہ آپ سے کچھ requirement زیادہ کرنا شروع کر دیں گے آپ کے Bank کی جو transactions ہیں اور آپ کے جو کارڈ کے ذریعے جو payment ہوتی ہے تو اُس کی transactions جو ہے اور آپ کے customer کا جو بھی اندراج ہے تو وہ آپ سے demand کر سکتے ہیں اُس کی یہ ہی وجہ ہے کہ وہ آپ کا cheque بڑھیں گے آپ کتنی earning کر رہے ہیں اور کتنا سسودیاسوشیال pay کر رہے ہیں۔
0 تبصرے