اسپین بچوں کی نیشنلٹی کے والدین کو فائدے ضروری اعلان

اسپین بچوں کی نیشنلٹی کے والدین کو فائدے ضروری اعلان
اسپین میں بچوں کی نیشنلٹی کی وجہ سے والدین کو کیا فائدہ ہوتا ہے یہ وہ سوال ہے جو بہت زیادہ پوچھا جا رہا ہے کہ ہمارے بچوں کے پاس نیشنلٹی ہے اور ہمارے پاس PR ہے یعنی کہ permanent residency ہے تو کیا بچوں کی base پہ ہمیں ترخیتا کمینتاریا مل جائے گا تو یہ واضح رہے کہ بچوں کی وجہ سے والدین کو کوئی بھی کسی بھی طرح کا status تبدیل کروانے میں میں مدد نہیں ملتی خدانخواستہ آپ کی ریزیڈنسی خطرے میں ہے چھین جانے کا خطرہ ہے تو اُس میں آپ کے بچے جو نیشنل ہیں تو وہ مدد کر سکتے ہیں اُن کی وجہ سے یہ آپ کو للیگل نہیں کریں گے لیکن اگر آپ یہ کہیں کہ آپ کی ریزیڈنسی جو normal ہے تو وہ کمینتاریا میں change ہو جائے تو ایسا ممکن نہیں ہے دوسری بات میں یہ آپ کو کہنا چاہو گا کہ ایسا کروانے کی ضرورت بھی نہیں ہے کیونکہ آپ کے پاس جو لارگادوراسین ہے وہ آپ کے خود کی شناخت ہے آپ کے آرائیگو کے ذریعے لی ہو گئی یا پھر ترباخو کے ذریعے لی ہو گئی تو وہ آپ کے خود کی کام کی وجہ سے ملی ہے ترخیتا کمینتاریا ہوتا ہے relation base اور relation base بچوں کی وجہ سے والدین کو نہیں ملتے اگر دوسرے partner کی وجہ سے میاں بیوی کی وجہ سے اگر بیوی کو ملی ہے میاں کو مل جائے گئی اور اگر میاں کو ملی ہے نیشنلٹی بیوی کو مل جائے گئی لیکن بچوں کی نیشنلٹی کی وجہ سے والدین کو نہیں ملتی اور اگر ملتی بھی ہو تو وہ نہیں لینی چاہیے بلکہ آپ کو اپنی نیشنلٹی کی طرف جانا چاہیے کیونکہ جو آپ کے پاس لارگادوراسین ہے تو by law آپ دیکھیں گے تو وہ زیادہ powerful ہے compare to ترخیتا کمینتاریا اگر تو آپ کو ترخیتا کمینتاریا کے ایک سال کے بعد نیشنلٹی کا پراسیس ملنے میں مدد ملتی ہو تو پھر ٹھیک ہے لیکن اگر صرف اور صرف ترخیتا تبدیل کروانے سے آپ فائدہ اُٹھانا چاہتے ہیں تو وہ کوئی بھی کسی بھی طرح کا فائدہ نہیں ہے اور دوسری بات یہ ہے کہ اسپین میں ایسا کوئی قانون نہیں ہے کہ بچوں کی وجہ سے والدین کو ترخیتا کمینتاریا ملے۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے