اسپین نیشنلٹی کاغذات کی تیاری جس کے بارے میں کافی لوگوں کو confusion ہے بہت سے لوگوں کو یہ confusion ہے کہ اسلام آباد سے test کروانے ہیں یا نہیں کروانے ہیں آپ کو اس سے پہلے Article میں clear کیا تھا کہ جب آپ نے اپنی نیشنلٹی کیلئے documents وہاں سے attest کروانے ہیں تو پھر بےشک آپ اسپین embassy سے test نہ کروائیں یا پھر یہاں سے آپ نے Madrid سے جو منسٹری دی استخیریو ہے تو وہاں سے attest کروا لیں اس کا پراسیس کیا ہے آپ نے foreign affairs سے test کروانے ہیں اپنے documents اور جو کریکٹر سرٹیفیکٹ ہے پاکستان والا تو وہ نیشنل پولیس بیورو سے foreign affairs سے attest کروانے کے بعد آپ نے یہاں پہ منگوا لینا ہے اور یہاں آپ نے اپنی پاکستانی embassy سے attest کروانے ہیں اور Madrid منسٹری دی استخیریو سے کروانے ہیں تو آپ کی نیشنلٹی کے لیۓ documents ready ہیں translation کے بعد لیکن اگر آپ نے آرائیگو کیلئے یا پھر آرائیگو فارماسیون کیلئے یا پھر کسی اور matter کیلئے کریکٹرسرٹیفیکٹ منگوانا ہے تو لازمی طور پہ Spanish embassy Islamabad سے attest کروائیں اور اُس کے بعد یہ جو ہے تو وہ کارآمد ہو گا اور وہ لوگ جنہوں نے ایک دو ہفتوں میں اسپین embassy میں بھیجے ہیں اور پریشان ہیں کہ ہمارا status بھی show نہیں ہو رہا اور documents بھی واپس نہیں آ رہے تو یہ کرسمس کی چھٹیوں کی وجہ سے اُن کے cases late ہیں انشااللۂ جیسے ہی یہ چھٹیاں ختم ہوں گئی تو اُن کے بہت جلدہی documents واپس آنا شروع ہو جائیں گے تو یہ جو documentation کی یہ جو آپ کو confusion ہے یہ لازمی طور پہ clear کریں کہ جو لوگ نیشنلٹی جمع کروا رہے ہیں اُن کیلئے لازمی نہیں ہے کہ وہ اسلام آباد Spanish embassy سے test کروائیں۔
0 تبصرے