اسپین میں 2023 کی نئی رعایت شروع لازمی فائدہ اُٹھائیں

اسپین میں 2023 کی نئی رعایت شروع لازمی فائدہ اُٹھائیں
اسپین میں اہم رعایت شروع کی گئی ہے جو کہ 29 دسمبر سے شروع کر دی گئی ہے آپ بھی اس سے فائدہ اُٹھا سکتے ہیں تو یہ رعایت جو short term trains اور buses ہیں تو اُن کیلئے اور جو medium terms trains اور buses ہیں اُن کے لیۓ اور جو large destinations trains اور buses ہیں تو اُن کیلئے discount launch کر دیا گیا ہے آپ کو جیساکہ پچھلے article میں بتایا گیا تھا کہ 2023 میں کچھ routes ایسے ہیں جن پہ 100 فیصد discount کر دیا گیا ہے اُن کی detail ہر چیز جو ہے تو وہ سامنے آ چکی ہے جس کے بعد اب آنے والے وقت میں ابھی گورنمنٹ نے جو اعلان کیا ہے تو وہ اپریل کے آخر تک جو کہ financial Year ہے اسپین کا April to April اُس کے آخر تک discount دیا گیا ہے اور کچھ routes پہ 100 فیصد free tickets دی جا رہی ہیں آپ بھی فائدہ اُٹھا سکتے ہیں اپنے متعلقہ trains stations پہ bus stations پہ اس کی تمام معلومات لے سکتے ہیں وہاں سے آپ کو یہ معلومات مل سکتی ہے اور آپ tickets buy کر سکتے ہیں تو یہ ایک بڑی Offer گورنمنٹ کی طرف سے ہے اصل میں یہ جو discount ہے تو اس کی تمام رقم جو ہے تو وہ گورنمنٹ خود سے pay کرے گئی تاکہ لوگوں کو زیادہ سے زیادہ relief دیا جا سکے خاض طور پہ 2023 میں جو inflation کافی زیادہ بڑھ رہی ہے تو اُس کی وجہ سے جو families اور جو لوگ پریشان ہیں تو اُن کو کچھ نہ کچھ relief دینے کی وجہ سے حکومت یہ اقدامات اُٹھائیں ہیں۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے