اسپین میں امیگرنٹس کو بہت ہی اہم کامیابی ملی ہے تو کافی عرصے سے جو امیگرنٹس organisations تھیں جو 50 کے قریب اسپین میں کام کر رہی ہیں جس میں UNO کی organisation بھی ہے جو کہ غیرملکیوں کو refugees اور اسائلم سیکرز کیلئے خاض طور پہ کام کرتی ہے جس کو انٹرنیشنل refugee agency بھی بولا جاتا ہے تو اُن کی بھی کافی زیادہ کوشیش تھی کہ امیگرنٹس کو مزید rights ملیں آپ کا شاید اتفاق ہوا ہو کبھی آیونتامینتو جانے کا کبھی local اپنے اداروں میں جانے کا جہاں پہ آپ رہتے ہیں تو وہاں پہ آپ نے دیکھا ہو گا جب آپ جاتے ہیں پدرون لینے جاتے ہیں پدرون کا اوخہ لینے جاتے ہیں یا پدرون کروانے جاتے ہیں کوئی بھی اس طرح کے کام کے لیۓ جاتے ہیں تو وہاں پہ دیکھا ہو گا کہ 70 سے 80 فیصد آپ کو غیرملکی ملتے ہیں میں خاض طور پہ اُن areas کی بات کر رہا ہوں جہاں پہ کافی زیادہ غیرملکی ہیں یا جو بڑے شہر ہیں جیساکہ بارسلونا یا Madrid وغیرہ تو ہوتا کیا ہے کہ اب جو امیگرنٹس ہیں تو اُن میں سے زیادہ تر جو ہیں تو وہ ابھی تک ایسے ہیں جو کہ نیشنلٹی ہولڈرز نہیں ہیں اُن کے پاس یا تو temporary residency ہے یا اُن کے پاس permanent residency ہے یعنی کہ اُن کے پاس ابھی اسپین کی نیشنلٹی نہیں ہے majority of immigrants کی بات کی جا رہی ہے تو اُس میں ہوتا یوں ہے کہ اب گورنمنٹ کو ان organisations نے کہا کہ یہ جو امیگرنٹس اسپین میں رہ رہے ہیں تو ان کی residency آپ کے ملک کی ہے اور یہاں پہ رہ رہے ہیں اور سالہ سالہ گزرتے ہیں تو یہ کس طرح ہوتا ہے کہ جو بھی اُس area میں مئیر کی خدمات سرانجام دے جو اُس area کی ترقی کیلئے آگے چل کے سامنے آنا چاہیے تو اُس کی selection میں یہ حصہ نہ ڈالیں یعنی کہ vote کا right ان کو نہ ملے تو اس صورت میں اب جو ہے تو وہ حکومت نے آخرکار finally فیصلہ کر لیا ہے تو جیساکہ اسپین میں بلدیاتی الیکشن آ رہے ہیں 23 مئی 2023 کو تو اب حکومت نے یہ اعلان کیا ہے کہ جتنے بھی ریزیڈنسی کارڈ ہولڈرز ہیں غیرملکی امیگرنٹس جو ملک میں رہتے ہیں تو وہ اب اپنے بلدیہ کے الیکشن میں حصہ لے سکیں گے یعنی کہ اب آپ کو vote ڈالنے کا پورا حق دے دیا گیا ہے اور اب اس قانون کے مطابق آپ لوگ next بلدیاتی الیکشن میں vote کاسٹ کر سکیں گے اور مزید ان ہی امیگرنٹس سے کچھ امیدوار بھی آگے نکل سکتے ہیں یعنی کہ سیاست میں آ سکتے ہیں جس سے امیگرنٹس کے جو بھی مسئلے مسائل ہیں تو وہ آگے حل ہونے میں مدد ملے گئی اور نئے اور اچھے قانون آ سکتے ہیں امیگرنٹس کیلئے۔
0 تبصرے