اسپین غیرملکی والدین کیلئے بڑی Favour لیگل Status مل رہے؟

اسپین غیرملکی والدین کیلئے بڑی Favour لیگل Status مل رہے؟
اسپین میں اگر بچے کی پیدائش ہوتی ہے اور والدین اللیگل ہوتے ہیں تو اُس پہ کیا response آیا ہے حکومت کی جانب سے تو اس سے متعلق نیوز کا wait کیا جا رہا تھا کیونکہ افوا یہ تھی کہ وہ بچے جو یہاں پہ پیدا ہوتے ہیں لیکن اُن کے والدین لیگل نہیں ہوتے کیونکہ وہ خود اللیگل ہوتے ہیں تو کیا بچہ اپنے والدین کو لیگل کر سکتا ہے اس پہ detail کے ساتھ بات سامنے آئی ہے کہ انہوں نے South American لوگوں کیلئے خاض طور پہ قانون نکلا ہے اور southern American لوگوں نے شاید اس پہ کافی زیادہ response بھی دیا اور اپلائی بھی کیا لیکن اب حکومت کی جانب سے ایک اہم اپڈیٹ جاری ہوئی ہے کہ اگر آپ کا بچہ اسپین میں پیدا ہوتا ہے تو والدین اگر اللیگل ہیں تو وہ لیگل کس طرح ہو سکتے ہیں تو حکومت نے یہ کہا ہے کہ ماں باپ دونوں میں سے کسی ایک کے پاس کم از کم لیگل status ہونا لازمی ہے اگر وہ چاہتے ہیں کہ آپ کا بچہ جو ہے تو وہ بھی پیدائش کے بعد لیگل ہو تو وہی قانون جو already چل رہا ہے تو اس میں کوئی بھی تبدیلی نہیں کی گئی لیکن اس میں بڑا benefit جو دیا گیا ہے تو وہ یہ ہے کہ اگر آپ کا جب بچہ پیدا ہوا تو آپ اُس وقت لیگل تھے آپ کے بچے کو آپ نے یعنی کہ وہ یہاں پہ پیدا ہوتا ہے اور اُس کو ایک سال کے بعد آپ نیشنلٹی دلوا سکتے ہیں تو آپ نے اُس کو نیشنلٹی دلوا دی اور اب اگر خدانخواستہ کسی وجہ سے والدین دونوں یا دونوں میں سے ایک کا ریزیڈنسی کارڈ کسی وجہ سے یعنی کہ overstay کی وجہ سے کچھ ایسے crime کی وجہ سے کوئی بھی کسی بھی وجہ سے اُس کا ریزیڈنسی کارڈ ختم ہو جاتا ہے یا چھین جاتا ہے تو وہ اپنے بچے کے behalf پہ اپنے ریزیڈنسی کارڈ کو دوبارہ حاصل کر سکتا ہے تو یہ ایک بڑی favour دی گئی ہے غیرملکیوں کو کہ وہ والدین وہ guardian جو کہ Spanish National بچوں کی جو پرورش کر رہے ہیں اُن کی دیکھ بھال کر رہے ہیں تو اُن کے پاس یہ right چلا گیا ہے کہ اُن کو اتنی جلدہی آسانی کے ساتھ اللیگل نہیں کیا جا سکتا اوّل تو اُن کو اللیگل نہیں کیا جائے گا اگر خدانخواستہ ہو بھی جاتے ہیں تو وہ اپنے بچوں کی نیشنلٹی کی وجہ سے بچ سکتے ہیں اور وہ دوبارہ سے اپنا لیگل status حاصل کر سکتے ہیں تو یہ ایک بڑی favour غیرملکیوں کو دی گئی ہے۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے