اسپین میں ہزاروں سینکڑوں کی تعداد میں fake certificate بنائے اور اُنہوں نے نیشنلٹی جمع کروائی اور نیشنلٹی لینے کے لیۓ اُنہوں نے اچھی خاضی رقم خرچ کی اور اُن کا future خطرے میں ہے تو اب اس کا جو حل نکلا ہے اُن لوگوں کا جو پڑھے لکھے نہیں ہیں آپ کو معلوم ہے کہ کافی articles میں اس کے بارے میں بات کی گئی ہے اور اس چیز کا wait کر رہے ہیں کہ officially طور پہ کب یہ تمام طریقہ کار واضح ہو گا تو اب انسیتیو سروینتے نے بڑی خوشخبری غیرملکیوں کو دے دی ہے تو جیساکہ انسیتیو سروینتے ایک سرکاری ادارہ ہے اور یہ under royal جو rules and regulation وہ چلتا ہے یعنی کہ اس ادارے کا main کام Spanish culture کو Spanish زبان کو پوری دنیا میں پھیلانا تو اُس کے under یہ تمام exams ہوتے ہیں تو اُن کی ویب سائٹ پہ سرکاری طور پہ تمام detail شائع ہو چکی ہے تو اُس میں واضح طور پہ کہا گیا ہے کہ نہ صرف دیلے یا دوست بلکہ وہ لوگ جو پڑھ نہیں سکتے اور لکھ نہیں سکتے تو اُن کیلئے یہ سہولت دی گئی ہے بلکہ CCSE کے بارے میں بھی detail بتا دی گئی ہے CCSE کا بھی exam آپ سے oral لیا جائے گا یعنی کہ آپ سے سوال کا جواب پوچھا جائے گا اور مزید جب یہ سرٹیفیکٹ نہیں ہوتے تھے زبان کے یا یہ culture کے CCSE کے تو اُس وقت جیسے انٹرویو ہوتا تھا اس طرح اب CCSE کا انٹرویو ہو گا آپ سے کچھ سوال پوچھے جائیں گے اور وہاں پہ ہی آپ کو check کر لیا جائے گا کہ آپ کو اسپین کے بارے میں کتنی معلومات ہے جہاں تک بات رہی دیلے یا دوست کی تو same اُسی طرح جس طرح ہم بات کرتے رہے ہیں کہ آپ سے written جو ہے تو وہ exam نہیں لیا جائے گا اس کے ساتھ ساتھ آپ سے جو ہے وہ بولنے کا exam صرف اور صرف لیا جائے گا writing اور read کا exam نہیں لیا جائے لیکن speaking اور listening کا exam لازمی طور پہ لیا جائے گا آتا اس exam میں آپ نے لازمی طور پہ marks لینے ہیں اور پھر آپ کو ایک diploma جاری کیا جائے گا اور وہ diploma آپ صرف اور صرف اسپین کی نیشنلٹی جمع کروانے کیلئے استعمال کر سکتے ہیں تو اب باقاعدہ طور پہ اس کو شائع کر دیا گیا ہے انسیتیو سروینتے کی ویب سائٹ پہ اور مزید یہ بھی واضح رہے کہ اس کا schedule بھی جاری کر دیا گیا ہے کہ کب exams ہوں گے تو یہ schedule اگلے سال 2023 کے دسمبر تک کا schedule اُنہوں نے دے دیا ہے کہ کس مہینے سے اور کس مہینے کے درمیان exams ہوں گے اُن لوگوں کے جو پڑھے لکھے نہیں ہیں۔
0 تبصرے