اسپین 2023 کے متوقع فائدے غیرملکیوں کیلئے ضروری اعلانات

اسپین 2023 کے متوقع فائدے غیرملکیوں کیلئے ضروری اعلانات
اسپین 2023 میں کچھ اہم updates سامنے آ رہی ہیں جس سے لازمی طور پہ آپ لوگوں کو فائدہ اُٹھانا چاہیے تو سب سے پہلے تو یہ کہ 18 سے 35 سال کے نوجوان کی جو کرائے کی امداد ہے تو وہ 2023 میں بھی جاری رہے گئی وہ لینی چاہیے جیساکہ آپ کو معلوم ہے کہ یہ جو نوجوانوں کی Ayuda امداد اُنہوں نے 2022 میں یعنی کہ اس سال میں شروع کی تھی اب 2023 میں بھی یہ چلے گئی اُس کے بعد انگریسومنیماویتل 8.50 فیصد کے اضافے کے ساتھ اس کو بڑھا دیا جائے گا اس میں inflation کا بھی عمل داخل ہے جس کی وجہ سے یہ بڑھائی جائے گئی اور یہ انگریسومنیماویتل میں کچھ مزید اپڈیٹ کی جائے گئی تاکہ زیادہ families کو اس سے فائدہ پہنچ سکے اور اُس کے بعد EI PARO کو بھی 10 فیصد تک بڑھا دیا جائے گا inflation کی وجہ سے کہ پارو میں اب اضافہ کر دیا جائے گا اگر for example آپ پہلے ایک ہزار پارو لیتے تھے تو اب 10 فیصد اضافے کے ساتھ 2023 میں 1100 آپ کی پارو بنے گئی۔ اور اس کے بعد بچوں کو ماہانہ 100 یورو کی امداد ملے گئی لیکن اس میں گورنمنٹ نے یہ شرط رکھی ہے کہ کم از کم جو ماں ہے اُس کا 3 دن کا کم از کم آلتا چلا ہونا چاہیے یعنی کہ اُس کا اندراج سسودیاسوشیال میں لازمی ہونا چاہیے اگر وہ یہ امداد بچوں کو دلوانا چاہتے ہیں تو یہ بھی جاری رہے گئی 2023 میں اور اُس کے بعد اسپین کی حکومت کچھ نئی اہم اپڈیٹ کرنے جا رہی ہے جو کہ specially families کے لیۓ ہے نمبر ایک تو دو بچوں والی فیملی کو بھی ترخیتا نمروسہ میں ڈال دیا جائے گا اور اُن کو بھی special benefits بھی ملنا شروع ہو جائیں گے جن کے دو بچے ہوں تو یہ ایک بڑی اپڈیٹ ہے اور اس میں بہت زیادہ مزید families include ہو جائیں گئی اور اس کے بعد 18 سال جس لڑکے اور لڑکی کی عمر 2023 میں 18 سال مکمل ہو گئی تو اُس کو ایک special bonus دیا جائے گا جو کہ 400 یورو کا ہو گا یہ bonus بھی آپ 2023 میں لے سکتے ہیں یہ ہے تو یہ benefits ہیں جو آپ 2023 میں اپلائی کر کے لے سکیں گے۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے