اسپین میں پدرون کروانے کا نیا طریقہ جاری ہوا ہے تو جیساکہ Red Cross کی پدرون کروانے کا جو پُرانا طریقہ ہے تو اُس سے متعلق already میں نے article کے ذریعے آپ لوگوں کے ساتھ شئیر کر چکا ہوں لیکن اب جو نیا طریقہ Red Cross میں شروع ہوا ہے تو اگر آپ اُس پہ عمل کریں گے تو آپ کا پراسیس بھی آسانی کے ساتھ ہو گا اور مختلف دفاتر کے آپ کو چکر بھی نہیں لگنے پڑیں گے تو اس پہلے یہ تھا کہ آپ Red Cross کے آفس میں جاتے ہیں اور وہاں کا سیتا لے کے وہاں پہ اپنا اندراج کرواتے ہیں تو وہ آپ کو paper دیتے تھے اور paper لے کے آپ نے متعلقہ آیونتامینتو جانا تھا جہاں پہ آپ نے پدرون کروانی ہوتی ہے تو اب ایسا نہیں ہے اب اُنہوں نے آیونتامینتو کے اندر ہی ایک Red Cross کا desk بنا دیا ہے آپ نے وہاں پہ ہی جانا ہے وہاں پہ ہی اندراج کروانا ہے اور وہاں پہ ہی آپ کی پدرون ہو گئی یہ یاد رکھیں کہ تین مہینے کا time period اُنہوں نے آپ کو دینا ہے تین مہینے کے اندر اندر آپ کو by letter, by personal آپ کو وہاں پہ جا کے by telephone آپ check کر سکتے ہیں کہ آپ کہاں ہیں اُسی address پہ رہ رہے ہیں یا نہیں تو اصل میں یہ address letter سے متعلق ہوتا ہے کہ آپ سے communication کی جا سکے documents کے ذریعے تو اس وجہ سے یہ نئے طریقے کے ساتھ اب آپ Red Cross کی پدرون کروا سکتے ہیں اور جو پُرانا طریقہ ہیں تو اُس سے اب عمل آپ نے نہیں کرنا ہے۔
0 تبصرے