اسپین پرمانٹ ریزیڈنسی رکھنے والوں کیلئے بڑی خوشخبری

اسپین پرمانٹ ریزیڈنسی رکھنے والوں کیلئے بڑی خوشخبری
اسپین میں پرمانٹ ریزیڈنسی رکھنے والوں کے لیۓ اچھا اور ضروری اعلان جاری ہوا ہے تو جیساکہ ابھی mention نہیں کیا گیا ہے کہ عام ریزیڈنسی جو کہ ایک سال یا دو سال والے even اب 4 سال والے جو نئی ریزیڈنسی مل رہی ہے تو اُن لوگوں کو بھی اس سے benefit ملے گا یا نہیں ملے گا لیکن پرمانٹ ریزیڈنسی رکھنے والے لازمی طور پہ فائدہ اُٹھا سکیں گے تو یہ فائدہ کیا ہے تو اسپین میں آنے والے election یعنی کہ جو local مئیر کے election ہوتے ہیں آپ کے شہر کے آپ کے صوبے کے جو ہیں next election اسپین میں جو کہ چند مہینے بعد 2023 میں آنے والے ہیں تو وہاں پہ اب آپ بھی vote ڈال سکیں گے کیونکہ اب یہ نیا قانون باقاعدہ طور پہ pass ہو چکا ہے اور اس کے against کچھ parties نے آواز اُٹھائیں جیساکہ woaks party ہے جو کہ امیگرنٹس کے خلاف ہے اسپین میں تو اُنہوں نے اس کے خلاف آواز اُٹھانے کی کوشیش کی ہے لیکن اُن کی آواز کو کسی نے نہیں سنا بلکہ یہ قانون ایک بڑی اکثریت کے ساتھ pass ہو چکا ہے تو اب بلدیاتی election میں عام جو غیرملکی ہیں یعنی کہ جو ریزیڈنسی رکھتے ہیں تو اب وہ اسپین میں vote ڈال سکیں گے اور مزید جو already National ہو چکے ہیں جن کے پاس نیشنلٹی ہے تو وہ تو confirm نہ صرف بلدیاتی election بلکہ general election میں بھی vote ڈال سکتے ہیں لیکن اب جو ریزیڈنسی کارڈ رکھنے والے ہیں تو اُن کے لیۓ بھی option open ہو چکا ہے تو یہ بہت ہی اچھا قانون pass ہوا ہے جس سے آنے والے وقت میں جو امیگرنٹس ہیں تو اُن کی اہمیت اسپین میں مزید بڑھ جائے گئی اور آنے والے وقت میں وہ اپنے نمائندے بھی آگے choose کر سکتے ہیں تو یہ بھی ایک بڑی کامیابی ہے جو امیگرنٹس کو ملی ہے۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے