اسپین نیشنل پولیس کی بڑی کاروائی نئی وارننگ بڑا اعلان

اسپین نیشنل پولیس کی بڑی کاروائی نئی وارننگ بڑا اعلان
اسپین نیشنل پولیس کی بڑی کاروائی 8 پاکستانی گرفتار بڑی وارننگ جاری کر دی تو جیساکہ نیشنل پولیس اور یورو انٹرپول تو ان دونوں نے مشترکہ پلان کر کے کاروائی کی ہے اور مزید یہ واضح رہے کہ اس کے جو بڑے گروپ تھے تو وہ اسپین میں موجود تھے لیکن باقی کچھ لوگ اسپین سے باہر بھی تھے اور ان کا main کام بوسنیا سے اسپین میں انٹرلنک تھا تو یہ بوسنیا سے یعنی کہ جو ڈنکی وغیرہ لگا کے پاکستانی پہنچتے ہیں تو وہاں سے یعنی کہ بوسنیا سے اُٹھاتے تھے اور اُن کو اسپین میں لے کے آتے تھے اور یہاں اُن کو کام دلوانے تک کا وعدہ کرتے تھے اور یہاں پہ اُن کو لے کے آتے تھے تو جو main مرکز تھا تو وہ بارسلونا تھا بوسنیا سے لوگوں کو لے کے بارسلونا آتے تھے اور بارسلونا سے آگے کرونیا، آراگون تو ایسے مختلف areas میں اُن کو restaurants میں بغیر papers کے کام دلواتے تھے یہ ہی ان کا mission تھا اور اس کے لیۓ یہ لوگوں سے 10 ہزار یورو سے 20 ہزار یورو charge کرتے تھے بوسنیا سے اسپین میں لے کے آنے تک اور یہاں پہ کام دلوانے تک تو کافی عرصے سے جو یورو انٹرپول ہے اس gang کے پیچھے تھی اور اُس کے بعد اُنہوں نے نیشنل پولیس کی مدد حاصل کی اور نیشنل پولیس نے بھی تمام تر جو اپنی ضروری information اکٹھی ہونے کی وجہ سے ایک بڑے gang کو ایک وقت میں چھاپہ مار کے گرفتار کیا ہے اور اس میں کچھ لوگ بارسلونا سے اور کچھ لوگ آراگون areas سے گرفتار کیۓ گئے ہیں تو اُن میں 8 پاکستانی ہیں جو کہ پکڑے گئے ہیں اور خاض طور پہ کہا گیا ہے کہ یہ پاکستانیوں کا gang تھا اور پاکستانیوں کی مدد کیا کرتا تھا اور دوسرے ممالک سے اُن کو بلوا کے جن کے پاس documents نہیں ہوتے تھے تو اُن کو اسپین میں بلوا کے بغیر papers کے زیادہ کام کروایا جاتا تھا تو اب نیشنل پولیس نے بڑا gang گرفتار کر لیا ہے اور مزید بھی یہ کاروائی نیشل پولیس کی جاری رہے گئی۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے