اسپین انگریسومنیماویتل کی Verification نیا سسٹم ضروری اعلان

اسپین انگریسومنیماویتل کی Verification نیا سسٹم ضروری اعلان
اسپین انگریسومنیماویتل کے بارے میں کہا گیا ہے کہ اس مہینے دسمبر میں تمام لوگ جو انگریسومنیماویتل لے رہے ہیں تو اُن کی verification کی جائے گئی اور ان کی verification کے بعد اُن کو check کیا جائے گا کہ ابھی بھی یہ eligible ہیں یا واقع ہی eligible ہیں کہ ان کو انگریسومنیماویتل مل رہی ہے اور یہ تعداد لاکھوں میں ہے جو یہ انگریسومنیماویتل لے رہے ہیں تو اب اسپین حکومت نے یہ فیصلہ کیا ہے کہ ان کا پہلے review کیا جائے گا اور اُس کے بعد نئے سسٹم کے تحت انگریسومنیماویتل کے cases کو announced کیا جائے گا اور نئے سسٹم کے تحت اب آپ لوگ اپلائی کر سکیں گے تو وہ families اور وہ غیرملکی جو کہ کافی low level پہ ہیں اور eligible ہیں تو وہ دوبارہ اپلائی کر سکیں گے اور اُن کو دوبارہ سے موقع ملے گا کہ اُن کے case کو study کیا جائے اور اُن کی انگریسومنیماویتل لگائی جائے تو اب اس وجہ سے جنوری میں اب اُمید ہے کہ یہ دسمبر میں اس کا review کریں گے اور جنوری میں اُمید ہے کہ نئے cases کے لیۓ announced کیا جائے گا اور اُس کے بعد آپ لوگ لازمی طور پہ اپلائی کر سکتے ہیں اور انگریسومنیماویتل سے فائدہ اُٹھا سکتے ہیں اگر آپ eligible ہوتے ہیں۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے