اسپین نیشنلٹی کے نئے Letters آ رہے؟ نئی وارننگ ہوشیار ہو جائیں

اسپین نیشنلٹی کے نئے Letters آ رہے؟ نئی وارننگ ہوشیار ہو جائیں
اسپین جعلی نیشنلٹی سرٹیفیکٹ سے متعلق تازہ ترین اپڈیٹ جاری ہوئی ہے تو جیساکہ بہت سارے لوگوں کو letter ملنا شروع ہو چکے ہیں اور اُن کو کہا گیا ہے کہ آپ کی نیشنلٹی suspend کر دی گئی ہے یہ وہ لوگ ہیں جن کی نیشنلٹی ابھی Pass نہیں ہوئی تھی لیکن اُن کے نام لسٹ میں آ چکے تھے کہ اُنہوں نے جعلی سرٹیفیکٹ بنوایا ہے تو اب وہ لوگ جنہوں نے نیشنلٹی حاصل کر لی ہے اور دوسرے ممالک میں جا چکے ہیں یا اُنہوں نے اپنے بچوں کو بھی نیشنلٹی دلوا دی ہے اپنے partner کو اپنی wife کو ترخیتا کمینیتار بھی دلوا دیا ہے تو اُن کیلئے بھی same اسی طرح کے letters جاری ہونا شروع ہو چکے ہیں یہ یاد رہے کہ جتنے لوگوں کے نام اس لسٹ میں شامل ہیں تو ان تمام کو یہ letters issue ہونا شروع ہو چکے ہیں اور ایک دن میں سینکڑوں letters جو ہیں تو وہ مختلف لوگوں مل رہے ہیں یعنی کہ 1380 لوگوں کو letters بہت ہی تیزی کے ساتھ ملنا شروع ہو چکے ہیں تو اب یہاں پہ اپڈیٹ یہ ہے کہ جو letters ہیں تو letters میں لکھا ہوا ہے کہ آپ عدالت کے ساتھ رجوع کریں وہاں پہ عدالت کا باقاعدہ طور پہ اُنہوں نے بتایا ہوا ہے کہ کون سی direction پہ آپ نے جانا ہے ہر شہر میں ہر جگہ پہ علیحدہ سے اُنہوں نے وہاں کی local عدالتوں سے رجوع کرنے کا کہا ہے اسی طرح بارسلونا میں اگر دوسرے شہروں میں ہیں تو وہاں پہ آپ کو قریب ترین عدالتوں سے رجوع کرنے کا کہا گیا ہے تو اس کا مطلب اس پہ working شروع ہو چکی ہے اب آپ کے جتنوں کے نام اس لسٹ میں آئے ہیں اور آپ کی نیشنلٹی جو انترامیدے جا رہی ہے تو وہ اُس وقت تک Pass نہیں ہو گئی یا اُس کے results نہیں آئے گئے جب تک یہ عدالت فیصلہ نہیں کرتی تو یہ یاد رکھیں کہ آپ کی نیشنلٹی suspend ہو جاتی ہے جب آپ اس طرح کے کام میں ملوث پائے جاتے ہیں جب تک آپ کو عدالت کی طرف سے اُس کا فیصلہ نہیں آتا تو اُس وقت تک آپ کے لیۓ وہ کام جو آپ نے شروع کیا ہے تو وہ suspend رہتا ہے reject نہیں کیا جاتا بلکہ روک دیا جاتا ہے۔ 


 تو اب وہ لوگ جنہوں نے نیشنلٹی لی ہے اور دوسرے ممالک جا چکے ہیں تو اُن کیلئے بھی اسی طرح خطرہ ہے جس طرح اُن لوگوں کیلئے جن کی ابھی تک pass نہیں ہوئی کیونکہ اب وہ اسپین کے پاسپورٹ پہ ٹریول نہیں کر سکیں گے کسی بھی جگہ پہ ٹریول کریں گے تو ائیرپورٹ پہ امیگریشن officers اُن کو پکڑ لیں گے اور اُن کے لیۓ مسئلہ بنے گا تو اس وجہ سے اُن کو بھی یہ ہی کہا جائے گا کہ آپ متعلقہ عدالت یا پولسیا نیسنل سے رابط کریں۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے