اسپین حکومت کا نیا 4 دن کام کا منصوبہ شروع؟

اسپین حکومت کا نیا 4 دن کام کا منصوبہ شروع؟
اسپین کی حکومت نے ایک نیا پلان launch کیا ہے جس میں اُنہوں نے 75 کے قریب companies کو Offer کی ہے اور ہو سکتا ہے کہ 75 کمپنیز جلد جو ہے وہ مکمل ہو جائیں ہر company جو اس پہ agree ہو گئی تو اُس کو 1.5 لاکھ یورو کی امداد دی جائے گئی حکومت کی طرف سے اور یہ company پہ لازم ہو گا کہ وہ employees کی نہ تو salary کم کرے گئی اور نہ ہی اُن کے اوقات میں کوئی مسئلہ کریں گے صرف اور صرف ہفتے میں اُن سے 4 دن کام لیا جائے گا اور اُن کی کارکردگی کو check کرنے کیلئے حکومت کے ساتھ تعاون کریں گے کہ جو measurement حکومت کی طرف سے اپنایا جائے گا تو اس نئے قانون کے مطابق یہ ہے کہ حکومت آنے والے وقت میں سوچ رہی ہے کہ اگر performance ملازمین کی بہتر ہوتی ہے تو پھر ہفتے میں چار دن کام کیا جائے گا اور تین دن چھٹی دی جائے گئی تو یہ ایک بہت ہی زیادہ اہم قانون ہونے جا رہا ہے آنے والے وقت میں اب دیکھتے ہیں اس پہ کیا کام ہوتا ہے تو اگر یہ قانون لاگو ہو جاتا ہے تو اس کا بڑا فائدہ companies اور ملازمین دونوں کو ہو گا۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے