اسپین نیشنل پولیس کی خطرناک وارننگ جرمانوں کی لسٹ؟

اسپین نیشنل پولیس کی خطرناک وارننگ جرمانوں کی لسٹ؟
اسپین نیشنل پولیس کی طرف سے نئی وارننگ جاری کی گئی ہے جو کہ سب سے پہلے Madrid میں یہ fraud دیکھا گیا لیکن اب اسپین کے تمام علاقوں تک پھیل چکا ہے اصل میں یہ fraud کیا ہے آپ کو معلوم ہے کہ آپ کے جو bank کی detail ہے تو وہ حاصل کرنے کیلئے یہ جو fraud کرنے والے ہیں تو وہ طرح طرح کے طریقہ کار ایجاد کرتے ہیں تو اب انہوں نے ایک نیا طریقہ یہ ایجاد کیا ہے کہ آپ کی گاڑی کے اُوپر جعلی جرمانوں کی لسٹ لگا کر جاتے ہیں اُس پہ ایک QR Code ہوتا ہے اُس پہ لکھا ہوتا ہے کہ آپ اگر مہینے تک pay کریں گے 100 اور اگر ابھی pay کر دیں گے تو 50 اور pay کرنے کیلئے وہ کہتے ہیں کہ اس code کو scan کریں جیسے آپ اپنے mobile کے ذریعے اُس code کو scan کرتے ہیں تو آپ کے موبائل کی تمام detail اُن تک پہنچ جاتی ہے اور آپ کے bank کی تمام detail, password ہر چیز اُن کے پاس چلی جاتی ہے اور وہ آپ کے account کی صافی کر دیتے ہیں۔ 


تو پولیس کی جانب سے اس سے متعلق example بھی دی گئی ہے کہ اس طرح کی fake لسٹ جرمانوں کی بنا کے گاڑیوں پہ لسٹ لگائی جا رہی ہے تو اس طرح کی کوئی بھی لسٹ QR code ہوتا ہے تو اُس کو بالکل بھی اپنے موبائل میں scan نہ کریں اور نہ نہیں pay کریں ایسی کوئی بھی جرمانے کی لسٹ حکومت کی طرف سے نہیں دی گئی ہے۔

Post a Comment

0 Comments