اسپین نیشنل پولیس Airports ہائی الرٹ

اسپین نیشنل پولیس Airports ہائی الرٹ
اسپین میں نیشنل پولیس ہائی الرٹ ہو چکی ہے جیساکہ یہ ہر غیرملکی کے لیۓ ضروری ہے کیونکہ ائیرپورٹ پہ ہمارا آنا جانا رہتا ہے خاض طور پہ اس season میں کافی زیادہ غیرملکی اپنے ممالک میں جاتے ہیں اپنے relatives بہن بھائی اور ماں باپ سے ملنے جاتے ہیں تو ان دنوں میں خاض طور پہ نیشنل پولیس ہائی الرٹ ہوتی ہے تو کچھ نئی updates جو ہیں تو وہ سامنے آئی ہیں تو جیساکہ آپ نے سنو ہو گا کہ ائیرپورٹ پہ کسی فیملی کو کسی individual کو check کیا گیا کہ وہ کتنی Amount اسپین سے باہر لے کے جا رہا ہے یہاں پہ کافی لوگوں کو confusion ہے کہ شاید ہم اتنی currency لے کے جا سکتے ہیں یا پھر اگر ہم پکڑے جاتے ہیں تو وہ ہمیں واپس نہیں ملتی اس طرح کی تمام جو معاملات آپ لوگوں کے ذہنوں میں ہوتے ہیں کچھ لوگوں کی جانب سے پوچھا بھی گیا ہے تو اب یہ واضح رہے کہ حکومت نے نیا criteria واضح کر دیا ہے جیساکہ آپ سب جانتے ہیں کہ جب Euro کا اور dollar کا کافی زیادہ difference تھا تو اُس وقت یہ تھا کہ 10 ہزار dollar تو وہ کبھی 7 ہزار یورو بنتا رہا ہے تو international level کا یہ قانون ہے کہ آپ اگر ایک ملک سے دوسرے ملک fly کرتے ہیں تو آپ کے پاس cash کی صورت میں maximum یعنی کہ 10 ہزار dollar ہونے چاہیے تو اسی طرح سے کیونکہ اب dollar اور Euro تقریباً same ہے تو campaign کریں گے تو 10 ہزار یورو تک آپ اپنے پاس cash رکھ سکتے ہیں لیکن یہاں پہ آپ نے ایک دو چیزوں کا خیال رکھنا ہے تو کوشیش کریں کہ یہ جو amount لے کے جا رہے ہیں تو یہ پہلے کسی bank account میں ہو اور وہاں سے آپ نے نکلوائی ہو اور وہاں سے لے کے آپ جا رہے ہوں اور دوسری جانب اگر وہ آپ سے پوچھتے ہیں کہ justify کرو کہ یہ amount آپ کے پاس کہاں سے آئی تو آپ کے پاس وہ source of income ہونا چاہیے show کرنے کیلئے کہ آپ یہ amount کہاں سے لے کے جا رہے ہیں تو ان تمام چیزوں کا آپ نے خیال رکھنا ہے ورانہ خدانخواستہ آپ سے اگر زیادہ amount نکل آتی ہے تو وہ آپ کی ہاراسہ بھی کی جا سکتی ہے اب یہاں پہ بات ہوتی ہے کہ اگر Amount اس سے زیادہ آپ لے جانا چاہیں تو اُس صورت میں آپ نے کیا کرنا ہے for example آپ کے پاس legal money ہے آپ نے اُس پہ tax pay کیا ہے everything okay ہے تو اب آپ زیادہ amount لے جانا چاہتے ہیں تو اُس کے لیۓ آسیندے کی ویب سائٹ سے ایک form نکلتا ہے وہ آپ نے form download کرنا ہے اور اُس form کا print نکلنا ہے اور اُس پہ تمام اندراج کرنا ہے جو وہاں پہ information required ہو گئی اور وہ information جو ہے آپ نے ساتھ ائیرپورٹ پہ لے کے جانی ہے اگر آپ کی checking ہوتی ہے اور وہاں پہ آپ سے پوچھا جاتا ہے کہ آپ currency زیادہ لے کے جا رہے ہیں تو وہاں پہ آپ وہ form دیکھا سکتے ہیں کہ یہ میرا form ہے تو اُس form پہ تمام detail ہوتی ہے کہ آپ نے وہ Amount کہاںُسے حاصل کی ہے اور وہاں پہ کوئی proof بھی آپ سے مانگ سکتے ہیں۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے