اسپین کے نئے Packages بچوں کو نئی سہولتیں مل رہی؟

اسپین کے نئے Packages بچوں کو نئی سہولتیں مل رہی؟
اسپین 2023 میں بچوں کی امداد جو آپ لے سکتے ہیں 2023 میں جہاں پہ ایک رپورٹ نئی شائع کی گئی ہے اسپین میں جس میں کہا گیا ہے کہ زیادہ عرصے کی بات نہیں ہے صرف دس سال میں اسپین کی condition ایسی ہونے والی ہے کہ جو pension لینے والے ہیں تو وہ بہت زیادہ تعداد میں ہو جائیں گے double کے قریب ہو جائیں گے اور جو کام کرنے والے ہیں تو وہ بہت کم ہوں گے یہ ہی وجہ ہے کہ حکومت چاہتی ہے کہ زیادہ سے زیادہ بچے جو ہیں تو وہ لوگ پیدا کریں اور اُن کیلئے حکومت نئے سے نئے packages لے کے آ رہی ہے اب آپ کو معلوم ہے کہ 100 یورو اس کے ساتھ ساتھ باقی packages ترخیتا نمروسہ ترخیتا نم ریال سپیسی آل اس طرح کے باقی بےشمار امداد جو 2023 میں Announced کر دی گئی ہیں جن کے لیۓ آپ eligible ہیں تو وہ لازمی طور پہ اپلائی کریں اور مزید یہ بھی واضح رہے کہ 2023 میں جو نئے پیدا ہونے والے بچے ہوں گے تو اُن کیلئے حکومت نے کچھ نئے اہم benefits کی announcement کی ہے تو وہ والدین اپلائی کر سکتے ہیں اور اُن benefits سے لازمی طور پہ فائدہ اُٹھا سکتے ہیں اور اُٹھانا چاہیے بھی۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے