اسپین میں ڈھائی لاکھ غیرملکی فیملی کیلئے بڑی خوشخبری

اسپین میں ڈھائی لاکھ غیرملکی فیملی کیلئے بڑی خوشخبری
اسپین پارلیمنٹ کی طرف سے فیملی امداد کے قانون میں ایک اہم تبدیلی کی گئی ہے اور اس میں اہم اپڈیٹ شامل ہے جو کہ بہت families کے لیۓ بہت اچھی خبر ہے تو وہ یہ ہے کہ پہلے آپ کو معلوم ہے کہ families کو show کرنا پڑتا تھا آپ کی شادی آپ کا marriage certificate تو یہ سب چیزیں آپ نے اسپین قانون کے مطابق کرنی ہے تو آپ امداد لے سکتے تھے اور اب پارلیمنٹ میں کافی دنوں کی بحث کے بعد قانون Pass ہو چکا ہے کہ ہر طرح کی families کو فیملی consider کیا جائے گا اور اُس کے مطابق اُن کو امداد دی جائے گئی تو اس نئے قانون کے مطابق اب ڈھائی لاکھ نئی families اس میں include ہو جائیں گئی اور وہ بھی اس سے benefits اُٹھا سکیں گئی پہلے ہوتا کچھ یوں تھا کہ آپ کام کرتے ہیں آپ کے پاس ترخیتا نمروسہ سیپیسی آل خنرال ہے تو آپ کے لیۓ آسیندے کی طرف سے 100 یورو یا 200 یورو سیپیسی آل کے لیۓ آتا تھا لیکن اب zero سے لے کے 3 تک آپ کی فیملی میں آپ کام کرتی ہیں یا نہیں کرتی تو یہ ماؤں کے لیۓ خاض طور پہ ہے تو آپ کو 100 یورو 3 سال کے بچے تک ملے گا اُس کے بعد اگر disable آپ کی فیملی میں کوئی بچہ ہے تو 100 فیصد اُس کی payment آپ کو received ہو گئی تو یہ بہت ہی اچھا قانون ہے جو کہ آنے والے وقت میں پارلیمنٹ کی طرف سے announce کیا گیا ہے کہ مزید اس کو بہتر کیا جائے اور مزید benefits اس میں launch کیۓ جائیں گے۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے