اسپین نیشنلٹی نیا فراڈ نیشنل پولیس کا ضروری اعلان

اسپین نیشنلٹی نیا فراڈ نیشنل پولیس کا ضروری اعلان
اسپین نیشنل پولیس کی نئی کاروائی سامنے آئی ہے جیساکہ آپ لوگوں کے ساتھ اسپین کا نیا قانون شئیر کیا گیا تھا کہ اسپین نے ایک نیا قانون نیشنلٹی کا لے کے آئے ہیں اُن ممالک کے لیۓ جہاں پہ کبھی ان کے باپ دادا گئے تھے جب اسپین میں civil war ہوئی تھی جب ان کے ایک area کے لوگ دوسرے areas سے انہوں نے لڑائی شروع کر دی تو بہت سارے لوگ یہاں سے South American ممالک میں چلے گئے جہاں پہ peace یعنی کہ امن تھا اور وہاں پہ انہوں نے شادیاں کی وہاں پہ بچے ہوئے اب اُن بچوں کے بھی آگے بچے ہیں تو اُن کیلئے اسپین نے نیا قانون pass کیا ہے کہ اُن کو بھی نیشنلٹی دی جائے جو کہ وہاں کے یعنی کہ اصل میں اُن کے جو باپ دادا تھے Spanish تھے اور وہاں پہ اُنہوں نے شادیاں کی اور وہاں سے اُن کی اولاد ہے اور اب اس میں بڑی تعداد Cuba میں ہے تو جیسے اسپین نے یہ announces کیا تو ظاہر ہے کہ وہاں پہ بھی بڑے gang mafia ہیں اُنہوں نے بھی کچھ ایسی illegal activity کی کہ کسی طرح سے پیسے نکلے جا سکے یعنی کہ دونمبری کے ذریعے لوگوں کے documents بنائیں جائیں تاکہ وہ اُس سکیم سے فائدہ اُٹھائیں اور اُس سکیم سے فائدہ اُٹھاتے ہوئے وہ نیشنلٹی لیں اسپین کی تو اب rate یہ نکلا ہے کہ 6 ہزار یورو سے 10 ہزار یورو جس کے تحت وہ مرے ہوئے Spanish لوگوں کے documents حاصل کرنے کے بعد اُن کی base پہ اُن کے آگے جعلی documents بنائے جاتے ہیں for example Cuba میں اُن کا بیٹا ہے تو وہ اُس کی آگے اولاد ہے تو وہ اپلائی کر رہے ہیں تو اس طرح سے مختلف طرح کی مختلف چالیں چل کے بہت سارے لوگوں کو نیشنلٹی already دلوا دی گئی ہے لیکن اب نیشنل پولیس کو اس کے بارے میں پتا چلا ہے اُنہوں نے inquiry کی ہے اور کافی بڑی تعداد میں لوگ پکڑے گئے ہیں اور بڑا منظم gang جو اس میں ملوث تھا جس کا rate چھ ہزار یورو سے دس ہزار یورو تھا اس تمام کام کا تو وہ بھی پکڑ لیا گیا ہے اور اب اُنقریب آنے والے وقت میں ایسا کام اس gang کے ذریعے نہیں ہو سکے گا لیکن اس gang کے ذریعے جتنے لوگوں نے Nationalities لی ہیں تو اب اُن کے پیسے بھی گئے اور اب اُن کی نیشنلٹی بھی cancel ہو جائے گئی۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے