آرائیگو سوشیال اور آرائیگو فارماسیون کے بارے میں ایک بہت ہی اچھی نیوز آپ لوگوں کے ساتھ شئیر کریں گے تو جیساکہ کتلونیا میں خاض طور پہ ایک testing program شروع ہونا جا رہا ہے کہ جو لوگ contract لے کے آتے ہیں آرائیگو سوشیال کا خاض طور پہ تو اُن پہ آپ کو معلوم ہے کہ پہلے بہت زیادہ verification کی جاتی تھی اُن کے taxation کے بارے میں اُن کی تمام چیزوں کے بارے میں اور اُن کی wealthy position جو ہے تو وہ دیکھی جاتی تھی کہ وہ wealth کے لحاظ سے company کیسی ہے کیا وہ expense pay کر سکتی ہے جو ملازم رکھنے جا رہی ہے یا پھر وہ already خصتو خصتو یعنی کہ zero zero پہ چل رہی ہے تو یہ تمام condition دیکھی جاتی تھی اور آپ کو معلوم ہے کہ ہمارے جو خاض طور پہ businessman ہیں جن کے ذہن میں یہ ہوتا ہے کہ میں نے contract دینا ہے وہ تو سال دو سال پہلے سے تیاری شروع کر دیتے ہیں اور عموعماً طور پہ لوگ جو ہیں تو وہ اس چیز کی care نہیں کرتے ہیں اور وہ zero zero declare کرواتے رہتے ہیں اس کی وجہ سے اُن کے contract پہ paper pass نہیں ہوتے تھے اور majority of contract reject ہو جاتے تھے لیکن اب ایک اچھی نیوز یہ ہے کہ contract کا یہ جو مسئلہ ہے اس میں اُنہوں نے صرف اور صرف چند ایک چیزیں دیکھنے کے علاوہ اور کوئی چیز نہیں دیکھنی اس سے یہ ثابت ہو گا کہ آرائیگو سوشیال مزید آسان ہو جائے گئی کیا چیزیں دیکھنی ہے اُنہوں نے دیکھنا ہے کہ آپ نے آسیندے کی کوئی رقم تو نہیں دینی سسودیاسوشیال کا کوئی دیودا تو نہیں pay کرنا ہے اور کسی آیونتامینتو کا bill تو نہیں روکا ہوا تو اس طرح کے تین چار سرکاری offices ہیں تو ان میں آپ کی اگر company کا آیا آپ کی آتونومو کا کوئی دیودا نہیں ہے تو آپ کے contract پہ paper pass ہو جائیں گے تو یہ ایک بہت ہی اچھی خبر ہے غیرملکیوں کے لیۓ اور آنے والے وقت میں یہ نہ صرف آرائیگو سوشیال بلکہ آرائیگو فارماسیون والوں کے لیۓ بھی بہت اچھی ہے ظاہر ہے کہ اگر آرائیگو سوشیال والوں کے ذریعے یہ قانون استخیریا میں ہو گا تو آرائیگو فارماسیون والوں کے لیۓ بھی ہو گا کل کو وہ جس company کا contract لگائیں گے تو اُن کے بھی دیودے check کیۓ جائیں گے نہ کہ اُن کی wealthy position تو اس وجہ سے یہ ایک بہت ہی اچھی opportunity ہے اور یہ قانون رائج ہونے جا رہا ہے اور اس سے آرائیگو سوشیال آرائیگو فارماسیون اور جو اللیگل اسپین میں رہ رہے ہیں تو اُن کی زندگیاں مزید آسان ہو جائیں گئی اور بڑی آسانی کے ساتھ وہ لیگل ہو سکیں گے۔
0 تبصرے