اسپین نیشنلٹی کے بارے میں بہت ہی اہم معلومات لازمی جانیں

اسپین نیشنلٹی کے بارے میں بہت ہی اہم معلومات لازمی جانیں
اسپین میں بہت سے غیرملکی ایسے ہیں جو جب نیشنلٹی جمع کرواتے ہیں تو اُن کے status میں جب تبدیلی آتی ہے تو وہ عوام طور پہ پوچھتے ہیں کہ اب next step کیا ہو گا مزید کتنا time لگے گا تو اُن کو جیساکہ steps کے بارے میں نہیں پتا ہوتا ہے کہ اب کس step پہ اُن کی نیشنلٹی ہے تو اس سے متعلق بھی وہ پریشان ہوتے ہیں اور اس کے بعد بہت سے لوگ ایسے ہیں جو نیشنلٹی جمع کروانا چاہتے ہیں لیکن اُن کو یہ نہیں معلوم کہ اُن کو کون کون سے documents چاہیے کچھ لوگ کہتے ہیں کہ یہاں کا پنیلس رہنے دیں وہ خصتیسیا خود ہی لے لے گئی اور کچھ کہتے ہیں کہ وہ لازمی طور پہ لگائیں اور کچھ نے تو یہاں تک بھی کہا ہے کہ ہیستوریکا ریزیڈنسیا نکلوا کے نیشنل پولیس سے لگوائیں آپ کے لیۓ بہتر ہو گا لیکن majority of lawyers اور جو خصتور ہیں تو وہ کہتے ہیں کہ اُس کی ضرورت نہیں ہے اس وجہ سے بندہ double minded ہو جاتا ہے اور یہ سوچتا ہے کہ کون سے documents لگاؤں اور کون سے نہ لگاؤں ان تمام چیزوں کا حل آپ لوگوں کیلئے لے کے آئے ہوں تو نیچے 👇اس link پہ کریں۔ 




 اور آپ جان سکیں گے کہ کون کون سی اقسام ہے نیشنلٹی اپلائی کرنے کی، کون کون سے طریقوں سے آپ اسپین کی نیشنلٹی لے سکتے ہیں اور کون کون سے documents آپ کے لیۓ required ہیں نیشنلٹی اپلائی کرنے کیلئے اور مزید نیشنلٹی کی stages جو کہ جمع کروانے سے pass ہونے تک آپ کا status جو change ہوتا ہے تو اُس کی تمام detail اس link 



میں موجود ہے۔ اور مزید ایک دو چیزیں آپ لوگوں کے ساتھ شئیر کرتا چلوں کہ جن کا status end میں جانے کے بعد واپس reverse ہوتا ہے تو وہ پریشان ہو جاتے ہیں تو اُن کے لیۓ یہ واضح رہے کہ اُن کا جو پنیلس ہے یہاں کا اور آپ کی country کا تو اُس کی verification اُس وقت شروع کرتے ہیں اور آپ کے کوئی documents کی یہاں کے offices سے یہاں کے جو ادارے ہیں تو وہ وہاں سے verify کرتے ہیں تو اس وجہ سے آپ کا status دو تین maximum چار مہینے تک آپ کی جو یعنی کہ اگر آپ کا خدانخواستہ کوئی مسئلہ نہ نکلے تو آپ کی نیشنلٹی pass ہو جاتی ہے اور 99 فیصد لوگ جن کا status end پہ جا کے اس طرح سے reverse ہوتا ہے تو وہ دو سے ڈھائی مہینوں میں اُن کے results maximum تین مہینوں میں آ جاتے ہیں بہت ہی کم cases ہیں کہ لوگوں کے case جو 5 یا 4 مہینے سے زیادہ لگے ہوں عام طور پہ 3 یا ڈھائی مہینے میں اُن کا status جب تبدیل ہوتا ہے اور واپس reverse جاتا ہے تو اُن کی نیشنلٹی pass ہو جاتی ہے۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے