اسپین نیشنلٹی جعلی سرٹیفیکٹ کی تازہ ترین اپڈیٹ آ گئی

اسپین نیشنلٹی جعلی سرٹیفیکٹ کی تازہ ترین اپڈیٹ آ گئی
اسپین نیشنلٹی جعلی سرٹیفیکٹ حاصل کرنے والوں کیلئے تازہ ترین رپورٹ جاری ہوئی ہے اصل میں یہ operation اُنہوں نے شروع کیا تھا اور اس operation کا نام رکھا تھا operation لیپانتو تو operation لیپانتو میں اُنہوں نے ایک special یعنی کہ border force کا اور غیرملکیوں کی امیگریشن force کی ایک special commission بنائی تھی جس کے under تمام تر investigation کی گئی ہے بہت ہی بہترین طریقے کے ساتھ کیونکہ سب سے زیادہ لوگ یہ جو بنانے والے تھے تو یہ کتلونیا میں ہیں اس وجہ سے اُنہوں نے اس کا نگرانی کے لیۓ عدالت تجویز کی تو وہ عدالت نمبر 15 بارسلونا میں تجویز کی اور جن لوگوں کو letter receive ہوئے ہیں کہ آپ نے جو نیشنلٹی جمع کروائی تھی تو وہ suspend ہو چکی ہے تو وہاں پہ بھی آپ پڑھیں گے تو وہاں پہ بھی لکھا ہوا ہے کہ آپ بارسلونا 15 سے رابط کریں وہاں پہ آپ کے تمام معاملات جا چکے ہیں تو یہ جو commission تھی تو اس نے تمام نگرانی کی ہے لسٹ مرتبہ کروانے میں اور تمام نگرانی اُس پولیس نے investigation کی ہے تمام چیزوں کو سامنے لے کے آئی ہے اور یہ آپ کو بتاتا چلوں کہ یہ جو investigation کی گئی ہے تو اس میں cyber crime کے experts بھی شامل تھے یعنی کہ آن لائن جو بھی fraud ہوتے ہیں تو اُنہوں نے بھی ساتھ special branch کے جو لوگ تھے تو اُنہوں نے بھی ایک team کی صورت میں ساتھ کام کیا ہے اور یہ تمام چیزیں سامنے لے کے آئے ہیں۔

Post a Comment

0 Comments